شال پاکستانی فورسز کے چھاپوں کیخلاف احتجاج، دکانیں بند کردیں

بلوچستان کے دارالحکومت شال میں تاجر برادری فورسز چھاپوں کے خلاف سراپا احتجاج ،مظاہ ، دکانیں بند کر دیں۔
تفصیلات کے مطابق شال میں تاجر برادری پاکستانی فورسز کے آئے روز کے چھاپوں کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے ۔

مظاہرین نے کہاکہ پاکستانی فورسز ایف سی اور کسٹم کے چھاپوں کے خلاف احتجاج شروع کیا گیا ہے اور دکانیں مجبور ہوکر بند کردی ہیں ، تاجروں نے مطالبہ کیا کہ جلد سیکورٹی فورسز دکانوں پر چھاپوں کی کارروائیاں بند کریں اور امن و امان کے ساتھ کاروبار کرنے دیں۔

انہوں بے کہاکہ ہم قانونی طریقے سے تجارت کررہے ہیں جبکہ فورسز کی غیر قانونی چھاپے ہمارے معاشی قتل کا مترادف ہے۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ فورسز ہمارے سامان ضبط کرتے ہیں جو کسی صورت ہمیں قبول نہیں ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سیکیورٹی کے نام پر باڑ لگا کر مقامی زمینداروں کو نان شبینہ کا محتاج بنایا جا رہا ہے ۔ بی ایس او

منگل اپریل 30 , 2024
گوادر بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں زرعی زمینوں پر سیکیورٹی کے نام پر باڑ لگا کر مقامی زمینداروں کو نان شبینہ کا محتاج بنایا جا رہا ہے اور بلوچ عوام کو باور کرایا جارہا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ