مغویوں کی بازیابی کے لئے گزشتہ تین دنوں سے مندے ٹک کے مقام پر دھرنا بھی تاحال جاری ہے۔ دکی چھ دن قبل اغوا ہونے والے سات مغوی کوئلہ کانکنوں کی بازیابی کے لئے پاکستان ورکرز فیڈریشن کی جانب سے مندے ٹک کے مقام پر تین دن سے تاحال پہیہ […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ تاریخ بھی ایک قومی ورثہ ہے اسکی حقیقت کو مفاداتات کے تحت تبدیل کرنا ماضی کو دفن کرنے کے مترادف ہے۔ آبادکاروں نے اپنی منشا کے مطابق بلوچ قومی تاریخ کے کئی پنّوں کومٹانے کی کوشش کیں […]
نصیر خان نوری کی وفات 1794ء تک بلوچ ریاست میں وہ تما م علاقے شامل تھے جہاں بلوچی بولی جاتی ہے۔ لیکن نصیر خان کی وفات کے بعد دیگر خوانین نے بلوچ ریاست کی تعمیر و ترقی کی جانب توجہ ہی نہیں دی جس کی وجہ سے ریاستی نظام میں […]
ہمارے سرمچاروں نے سندھ کے ضلع کشمور میں پنجاب جانے والی بجلی ٹرانسمیشن کو تباہ کردیادھماکہ کے بعد ایک ٹاور زمین بوس جبکہ ایک اور ٹاور شدید متاثر ہوا ہے جس کے بعد اوچ پاور پلانٹ سے پنجاب جانے والی بجلی معطل ہوگئی ہے۔ٹاوروں کو اڑانے کی ذمہ داری ہمارے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ مجید بریگیڈ تربت میں نیول ائیر بیس پر حملہ کرکے حفاظتی حصار توڑ کر اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ حملہ آج شب دس بجے کیا گیا۔ قابض فوج کیخلاف مجید بریگیڈ کا آپریشن جاری ہے۔ اس حملے کی […]
اگر بلوچستان کی تاریخ کو دیکھا جائے تو بہت قدیم اور ہزاروں سال پرانی ہے اور اس کے باشندے بلوچ قوم ہزاروں سال پہلے یہاں اباد ہیں مگر اس دوران بہت سے لکھاریوں نے بلوچستان اور بلوچ قوم کی تاریخ کواپنےاپنے اندازمیں بیان کیا ہےکیونکہ ان میں سے بہت سے […]
مستونگ امیر حمزہ بنگلزئی جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین کی جانب سے احتجاج کیا گیا، تفصیلات کے مطابق احتجاج مظاہرین نے مستونگ جنگل کراس کے مقام پر روڈ بلاک کر دیا ۔ لواحقین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ امیر حمزہ کو جلد با حفاظت بازیاب کیا جائے۔ احتجاج […]
ڈیرہ مراد جمالی پیرو پل جو ڈر شاخ پر روڈ کے تعمیراتی کمپنی کی حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں پر دستی بم حملہ کیا گیا ۔ جس میں جانی مالی نقصانات کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد قابض پاکستانی فورسز کی مزید نفری علاقے […]
جمال شاد 1994میں آواران کے علاقے جھاو کھڑو میں عبدالمجید کے گھر میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے اپنے پڑھائی ہائی سکول جھاو کہڑو سے حاصل کی ۔ 2010میں میٹرک کرنے کے بعد مزید اپنے پڑھائی جاری رکھنے کیلے شال چلا گیا۔ اس دوران BSO AZAD میں اپنی سیاسی سفر شروع […]
ماسکو داعش کا حملہ 60 افراد ھلاک 145 زخمی