پاکستان ‏سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو اقتدار جاتے ہی پہلا نوٹس

پاکستان کے سابق نگراں وزیراعظم انوالحق کاکڑ وزرات ہاوسنگ کے نادہندہ نکلےانوارالحق کاکڑ بطور سینیٹر منسٹر انکلیو میں گزشتہ ساڑھے پانچ سال سے رہائش پذیر رہے،

انوارالحق کاکڑ کے ذمے منسٹر انکلیو میں ساڑھے پانچ سال رہائشگاہ 60لاکھ کرایہ واجب ادا ہے،وزرات ہاوسنگ انوارالحق کاکڑ نے منسٹر انکلیو میں رہائش گاہ کا ماہانہ کرایہ ادا نہ کیا وزرات ہاوسنگ اینڈورکس نے رقم کی ادائیگی کیلئے انوارالحق کاکڑ کو نوٹس جاری کردیا

انوارالحق کاکڑ اب بھی منسٹرانکلیو کے بنگلہ نمبر15میں رہائش پذیر ہیںانوارالحق کاکڑ گزشتہ ہفتے بطور پاکستان کے نگراں وزیراعظم اپنے عہدے سے سبکدوش ہوئے تھے

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خاران : ،مسلح افراد کا قیمتی پتھر لے جانے والے ٹرالروں پر فائرنگ

جمعہ مارچ 8 , 2024
خاران میں بسیمہ روڈ پر قیمتی پتھر لے جانے والے ٹرالروں پر فائرنگ۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی جانب سے خاران کے علاقے بسیمہ روڈ پر قیمتی پتھر لے جانے والے ٹرالروں پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے۔ مدیر نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ