برطانوی فارن آفس نے پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری پر نظرثانی کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو پاکستان کے بعض علاقوں کا سفر نہ کرنےکی ہدایت کر دی۔برطانوی فارن آفس کی ایڈوائزری میں پاک افغان سرحد سے 10 میل دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایڈوائزری میں برطانوی شہریوں کو باجوڑ، بنوں، […]

خاران اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین سے اظہار یکجہتی اور بلوچ نسل کشی کے خلاف خاران میں احتجاجی مظاہرے کیا گیااحتجاجی مظاہرے میں لاپتہ افراد کے تصاویر اور ریاستی مظالم کے خلاف احتجاجی نعروں پر مبنی بینرز اٹھائے۔ احتجاجی ریلی میں جمیعت علمائے اسلام خاران کے ضلعی جرنل سیکرٹری مولانا […]

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی ٹی پی سے ڈائیلاگ میں دلچسپی نہیں رکھتا، افغان حکومت سے ہمارے مطالبے یہی ہیں کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 15 سے […]

شال : اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ایکس پر اپنے جاری بیان میں لکھا کہ بلوچ لاپتہ افراد کے بحفاظت بازیابی کی % 100 ذمہ داری ریاست پاکستان کی ہے …! لاپتہ افراد کی بازیابی کے campaign کو sabotage کرنے والے ہم میں سے نہیں … وُہ […]

پاکستانی فوج، پیراملٹری فورس ایف سی، اینٹی ٹیررزم فورس {اے ٹی ایف} اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی طرف سے بلوچ فرزندوں کو ان کے گھروں، کام کی جگہ، پبلک ٹرانسپورٹ، یونیورسٹیوں، کالجوں، اسکولوں، اسپتالوں سمیت کہیں سے بھی اٹھا کر خفیہ فوجی اور انٹیلی جنس عقوبت خانوں میں غیرمعینہ […]

شال بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے سینئر وائس چیرمین بابل ملک بلوچ وحدت بلوچستان کے صدر شکیل بلوچ سیٹرل کمیٹی کے ممبر منصور ایم جے بلوچ نے کہا کے گزشتہ ایک ماہ سے زائد کے عرصہ گزر گیا ہے لیکن بجائے ان کے مطالبات کے ماننے اور سننے کے ریاستی […]

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے خیبرپختونخوا اسمبلی سے آزادامیدوار ملک کلیم اللہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب تربت میں بھی مسلم لیگ ن کے امیدوار اسمبلی اسلم بلیدی پر فائرنگ کی گئی ہے اور وہ زخمی […]

کوہلو : اسلام آباد میں بلوچ نسل کشی کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے سے اظہار یکجہتی کے طور پر بلوچستان میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، آج پنجاب اور بلوچستان کے دیگر شہروں کی طرح ضلع کوہلو میں بھی بلوچ ایکجہتی کمیٹی کے مرکزی کال پر احتجاجی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ