بلوچ آزادی پسندرہنمامیرعبدالنبی بنگلزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے دوست ، بزرگ رہنمااستاد واحد کمبر بلوچ کاکرادر بلوچ قومی تحریک میں پچاس سالوں پر محیط ہے، زمانہ طالب علمی سے لے کر آج تک وہ مختلف محاذوں پر سرگرم عمل رہے، 2007 میں، انہیں پاکستانی فوج نے […]

بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے سابق چیئرمین خلیل بلوچ نے شوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ بلوچ قومی تحریک کے سرکردہ سینئر رہنما استاد واحد کمبر بلوچ کی جبری گمشدگی انتہائی تشویشناک ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ اس سے […]

بلوچ آزادی پسند رہنما میر عبدالنبی بنگلزئی نے شوشل میڈیا کے فلیٹ فارم ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلات نرمک میں آپریشن کے نام پر پاکستانی فورسز کا جعلی مقابلے میں معصوم بلوچ نوجوان بھائیوں اسماعیل اور حبیب اللہ کا قتل پاکستانی فورسز کی بدترین جارحیت کا […]

پاکستانی میڈیا میں 05 ستمبر 2024 سے یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ حکومت پاکستان نے بلوچستان میں فوج، سول آرمڈ فورسز سمیت سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق کسی بھی شخص کو محض شک کی بنیاد پر حراست میں لیا جا […]

سننے میں آرہا ہے کہ بیرون ملک میں پناہ گزین بلوچ رہنما خان آف قلات کی زیر قیادت ایک اہم اجلاس منعقد کرنے کی تاک میں ہیں۔ تاہم اس خبر میں کتنی صداقت ہے یہ اب تک نہیں کہا جا سکتا۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی بلوچ رہنماؤں کو […]

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شام چھ بجے کے قریب ضلع قلات کے علاقے نرمک تخت کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کی مرکزی کیمپ پر متعدد BM12 کے گولے داغے جو پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے […]

قلات کے علاقے جوہان نرمُک میں گزشتہ شب فوج نے دو افراد کو گھر سے نکال کر گولی مار دی ہے یہ بات علاقائی باوثوق ذرائع نے بتائی ہے ،انھوں نے کہاکہ کہ دونوں شہید ہونیوالے افراد آپس میں بھائی ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب پاکستانی […]

پنجگور کے علاقے گوارگو سے ایک شخص کی نعش برآمد ۔ لیویز ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والے نعش کی شناخت دلبود ولد نوک آپ سکنہ گچک سے ہوا ہے ۔ لیویز کے مطابق مقتول کو چار گولیاں سر اور سینے میں لگی ہیں۔ ژو ب میں دہشت گر دی […]

بارکھان میں ایک اور موبائل ٹاور کو مسلح افراد نے فائرنگ و نزر آتش کرکے تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے بغاو کے علاقے بکھرانی میں ایک یوفون کمپنی کی ٹاور کو فائرنگ و نزر آتش کرکے تباہ کردیا ہے۔ اس سے قبل بغاو علاقے چھودی میں مسلح […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ