میکسم گورکی کا اصل نام الیکسی پیشکوف تھا۔ میکسم گورکی 28 مارچ 1868 کو نزنی نووگورود میں پیدا ہوا اور 18 جون 1936 کو فوت ہوگیا۔ گورکی اپنی تحریروں میں اپنا نام "گورکی” لکھتا تھا جو روسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے "کڑوا”۔ اس کا تعلق روسی […]

شال : جبری لاپتہ ذاکر مجید بلوچ کی والدہ نے کہا ہے کہ میرے بیٹے ذاکر مجید بلوچ کو 15 سال قبل 8 جون 2009 کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا۔ وہ تاحال لاپتہ ہیں اور اس تاریخ کے بعد میں نے کبھی انہیں نہیں دیکھا۔ ایک ماں کی […]

وجودیت اور قوم پرستی دو ایسے نظریات ہیں جو انسانی زندگی، شناخت، اور مقصد کے حوالے سے متضاد زاویے پیش کرتے ہیں۔ وجودیت فرد کی ذاتی آزادی اور بے مقصدیت پر زور دیتی ہے، جبکہ قوم پرستی اجتماعی شناخت، قومی خود مختاری، اور ایک مشترکہ مقصد پر مرکوز ہوتی ہے۔ […]

‘مشتری ہوشیار باش’ ایک قانونی اور سماجی اصطلاح ہے جو اکثر ایسے موقعوں پر لاگو ہوتی ہے جب زمین کی خریداری کے وقت خریدار مذکورہ زمین کے بارے میں درست معلومات نہ لے، مثلاً:کیا زمین کسی تنازعے میں تو نہیں ہے؟کیا زمین پر کسی عدالت میں کوئی مقدمہ زیرِ سماعت […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پشتون قومی جرگہ کو روکنے کی کوشش میں پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کے خلاف سیکورٹی فورسز کی جانب سے طاقت اور تشدد کے استعمال کی شدید مذمت کرتی ہوں ۔ انھوں […]

تربت کے سبزی منڈی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک مسلح شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک شخص کی شناخت ممتاز علی ولد علی احمد سے ہوا ہے ، انہیں موٹرسائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کردیا ، ملزمان واقعہ کے بعد فرار ہوگئے۔

خضدار تحصیل وڈھ کے علاقہ ٹک میں فائرنگ ایک شخص ھلاک ایک زخمی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ کے علاقہ ٹک میں پرانی دشمنی کے بناپر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے حاجی نور احمد شاہزئی مینگل نامی شخص کو ھلاک اور دوسرے کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ۔ ھلاک […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نیدرلینڈز چیپٹر کے زیر احتمام ایمسٹرڈیم میں شہید ڈاکٹر منان بلوچ یونٹ میں ایک اسٹڈی سرکل منعقد ہوا، جس کی صدارت مہیم عبدالرحیم بلوچ نے کی۔ نشست کا آغاز بلوچستان کے شہداء کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی سے ہوا۔ اس موقع پر […]

پاکستان، مانجھی فقیر کو اپنے تمبورا کے ساتھ جینے دیں، اُس کے لیے سُر ہی اُس کا ایشور ہے، کوئی چاہ نہیں، طلب نہیں، نہ دنیا کی لالچ، نہ نام و نمود کی ہوس۔ بس وہ سندھ کا درد گاتا ہے۔ اگر مانجھی نے تمبورا "پگھلا” کر اس کی کلہاڑی […]

ڈیرہ غازی خان میں تمن بزدار کے علاقے مبارکی میں ایک ہی خاندان کی تین کمسن لڑکیاں جن کی عمریں 10 سے 13 سال کے درمیان تھیں ڈیم میں ڈوب کر ھلاک ہوگئیں ہیں۔ تینوں لڑکیاں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ رشتہ دار کی شادی میں شرکت کیلئے گئی تھیں جہاں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ