کمال! معلوم نہیں تو اس وقت کہاں ہے، کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں تمام آسائشیں موجود ہوں گی، جیسے اسلام میں جنت، مجوسیت میں بہشت، ہندومت میں سورگ، عیسائیت میں ہیون اور بدھ مت میں نروان وغیرہ، شاید تو بھی کسی ایسی جگہ پر سکون […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
جرمنی نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ اس امر کا اظہار وزیر خارجہ اینا لینا بیئر باک نے جمعرات کے روز کیا ہے۔ وہ لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیل کی طرف سے پہلے پیجرز کو اور بعد ازاں واکی ٹاکی کے ذریعے […]
آواران پاکستانی فورسز نے آواران کے علاقے چیدگی اور پنیام میں مقامی لوگوں کی گھروں کی تلاشی لی، فوجی جارحیت کے دوران پاکستانی فورسز نے لوگوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز کی خواتین فوجیوں نے بلوچ خواتین کو بھی ہراساں اور تشدد کا نشانہ […]
بلوچستان کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو یہاں ہر وقت جنگ و جدل رہاہے اور کسی نہ کسی ملک نے یہاں قبضہ کرنے کی کوشش کی ہے مگر وسیع جغرافیہ ،پہاڑ وں،،لق دق سحرا، جنگل ،میدان بنجر زمین ،سمندر ، کے علاوہ خوراک اور پانی کی کمی علاقائی لوگوں کی […]
جبری گمشدگیوں کا سلسلہ پاکستان میں ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے، خاص طور پر بلوچستان میں جہاں ہزاروں افراد کو ریاستی فورسز یا غیر ریاستی عناصر ڈیتھ اسکواڈز کے ہاتھوں لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ ان گمشدگیوں کے پیچھے چھپے مظالم اور اذیتوں کا سامنا صرف گمشدہ افراد کو […]
تاریخی پہاڑی سلسلہ ناگاہو جو بولان سے شروع ہوکرلسبیلہ تک اپنی شان برقرار رکھتا ہے۔ یہ سلسلہِ کوہ ہر دور میں بلوچ مزاحمت اور سرمچاروں کا محفوظ قلعہ اور پناہ گاہ رہا ہے۔ بلوچ سرمچاروں نے ہمیشہ اس کو اپنے خون سے آباد رکھا ہے۔ ناگاہو کا کوئی ایسا […]
بلوچستان ضلع آواران تحصیل جھاؤ میں پاکستانی فورسز نے گھروں پر چھاپہ مار کر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے جھاؤ گل بازار میں آج صبح 10 بجے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر گھروں کی تلاشی لی اور لوگوں کو تشدد کا نشانہ […]
بلوچستان ضلع آواران سے اطلاعات ہیں کہ آج شام چھ بجے کے قریب مسلح افراد کی بڑی تعداد نے آواران میں پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔ حملے کے وقت علاقے میں زوردار دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ، جس سے خدشہ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ غازی یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے بلوچ طالبعلموں کو ایک "امدادی ایڈمشن کیمپ” منعقد کرنے کی پاداش میں کیمپس داخلے پر پابندی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔ انھوں نے کہاہے کہ یہ اقدام انتظامیہ کی […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکرٹری جنرل دلمراد بلوچ نے کہا کہ مذہب کے نام پر یا مذہب کی آڑ میں کیے جانے والے قتل کا مقدمہ فرد (قاتل) کے خلاف نہیں بلکہ ریاست کے خلاف تاریخ کی عدالت میں دائر ہونا چاہیے ـ ایک فرد (قاتل) قطعی طورپر اس فعل […]