بلوچ آزادی پسند رہنما میر عبدالنبی بنگلزئی نے شوشل میڈیا کے فلیٹ فارم ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلات نرمک میں آپریشن کے نام پر پاکستانی فورسز کا جعلی مقابلے میں معصوم بلوچ نوجوان بھائیوں اسماعیل اور حبیب اللہ کا قتل پاکستانی فورسز کی بدترین جارحیت کا تسلسل ہے۔
بلوچ رہنما نے مزید کہا ہے کہ بلوچ قوم کو اسکی نسل کشی سے نہ ختم کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی بیگناہوں کے قتل سے تحریک کا خاتمہ ممکن ہے۔
It should be remembered that recently, Pakistani forces took two innocent Baloch brothers out of their house and shot them dead.
پاکستانی فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر نے دو بلوچ سرمچاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم علاقائی لوگوں نے آئی ایس پی آر کے دعووں کو غلط قرار دیتے ہوئے اسے جعلی مقابلہ قرار دیا تھا۔