نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے گلنگور کے مقام پر پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو نامعلوم مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ۔ ذرائع کے مطابق اس حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے جبکہ حملے کے بعد نوشکی میں پاکستان فورسز […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی  کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے پیغام میں کہاہے کہ 10 دسمبر 2024 کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر  بی وائی سی کراچی شال  اور کیچ میں مظاہروں کا انعقاد کریں گے ۔ انھوں نے انسانی حقوق کے […]

شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جبری لاپتہ کیے گئے چار افراد کی مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی انتہائی تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ گزشتہ روز آواران سے دو افراد کی […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب مستونگ میں قابض پاکستانی فوج کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے مستونگ شہر میں قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو اس وقت […]

شال ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ  بی این ایم کے سینئر وائس چیئرمین  ڈاکٹر جلال بلوچ نے جاری بیان میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان پر ردعمل میں کہاہے کہ  شہباز شریف نے  بلوچستان میں نام نہاد آپریشن عزم استحکام شروع کرنے کا اعلان کرتے […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے نوشکی میں تین مختلف کاروائیوں میں مرکزی شاہراہ پر سنیپ چیکنگ، لیویز فورس کا اسلحہ اور تعمیراتی کمپنی کے اہلکاروں کو تحویل میں لے لیا جبکہ قلات اور گوادر میں […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے مرکزی شہر علاقے تربت کلاتک کے نزدیک گھنہ پھلانی کے علاقے میں ایک خاتون کی کئی روز پرانی مسخ شدہ نعش ملی ہے۔ انتظامیہ نے نامعلوم  نعش قبضہ میں لیکر مزید کارروائی کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیاہے۔

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک )  بلوچستان کے ساحلی  ضلع گوادر کے شہر جیوانی بگوان چوک کے مقام پر  قابض پاکستانی کوسٹ گارڈ کے گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس میں قابض فوج کو جانی مالی نقصان پہنچا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بم دھماکے میں 5 اہلکار  […]

نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع نوشکی شال تفتان مرکزی شاہراہ   پر مسلح افراد نےگذشتہ شب زرین جنگل کے مقام پر ناکہ بندی کی اور اس دوران لیویز فورس کے چوکی کو اپنے قبضے میں لیا۔ لیویز چوکی پر قبضہ دوران  لیویز کا اسلحہ چھین لیا ۔ علاقائی ذرائع […]

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ،پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی قلات کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچستان ضلع قلات میں حالیہ ہفتے جاری فوج کشی کے دوران  فورسز نے علاقہ میں دو دن سے زائد فوج کشی کی ۔ اس  دوران مذکورہ علاقے اور گرد ونواح کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ