اسما جتک کا اغوا بلوچ خواتین کے خلاف جبری گمشدگیوں اور تشدد کی پاکستان کی دیرینہ پالیسی کا ایک اور بھیانک واقعہ ہے۔ یہ کوئی الگ تھلگ واقعہ نہیں ہے۔ یہ خواتین، بچوں اور پورے خاندانوں کو نشانہ بنا کر بلوچ عوام کی جدوجہد آزادی کو دبانے کی ایک منظم […]

اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے شرافی میں بلوچستان کے شہر پسنی کے علاقے کلاگ کلانچ کے رہائشی شاہنواز ایاز نامی نوجوان کو ایک لڑکی نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ لاش کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، قتل کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔

گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ناصر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ مقتول کی شناخت امام بخش ولد عمر سکنہ ناصر آباد کے نام سے ہوئی ہے۔ موٹر سائیکل پر سوار ملزمان واردات کے بعد فرار ہو گئے۔ دوسری جانب […]

خضدار سے اغوا ہونے والی عاصمہ جتک کے بھائی عطااللہ جتک نے اپنی بہن کے ویڈیو بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ویڈیو اغوا کاروں کی جانب سے زبردستی ریکارڈ کروائی گئی ہے، جسے وہ اور بلوچ قوم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ ان کا […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر بلوچ نے کہا ہے کہ خضدار کے علاقے گریشہ جاورجی میں گزشتہ روز مغرب کے وقت سرمچاروں نے تعمیراتی کمپنی پر حملہ کر کے وہاں موجود تمام مشینریز ،3 ٹریکٹرز،3 بلڈوزر اور ایکسی ویٹرز کو نزر آتش کے کے تباہ کر دیا۔ انہوں نے […]

خضدار سے ماورائے عدالت جبری لاپتہ بلوچ بیٹی اسما بلوچ کے بھائی عطااللہ بلوچ نے آج دھرنا کے مقام پر پریس کانفرنس کیا کہا جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں، ہم کل سے بلوچ یکجہتی کمیٹی خضدار زون اور متاثرہ خاندان کے ہمراہ احتجاج پر بیٹھے ہیں۔ بلوچستان میں جبری […]

تحریر : زدّگ بلوچزرمبش اردو ‎جب مٹی کی خوشبو رگوں میں اتر جائے، جب زمین کی محبت دل میں عشق کی صورت جاگ اٹھے، تو وہ شخص عام انسان نہیں رہتا—وہ ایک دیوانہ بن جاتا ہے، ایک بغاوت، ایک کہانی۔ سلال ایسا ہی ایک عاشق تھا—اپنی دھرتی کا عاشق، آزادی […]

ہم کو معلوم ہے سردار نے کس کس در پرسر کیا ہے خم تسلیم تو دستار ملی تحریر سہیل احمد لگ بھگ تیس سال پہلے کا واقعہ ہے زہری علاقے کے مرد خواتین کوئٹہ کراچی ہائی وے پر احتجاجاً بیٹھے ہوئے ہیں خواتین دہائی دے رہے ہیں کہ سردار ثناء […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق چئیرمین خلیل بلوچ نے شوشل میڈیا ایکس پر اپنے جاری کردہ بیان میں لکھا ہے مجھے اپنے رفیق ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے بڑے بھائی لالا ابراہیم اور لمہ فضیلہ کے بہنوئی اور شہید سکندر جان کے والد کی وفات کی خبر سن کر دکھ […]

تحریر: مزار بلوچزرمبش اردو 5 فروری کو پاکستان میں یومِ کشمیر منایا جائے گا، یہ ایک اہم دن ہے جو کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے وقف ہے۔ یہ دن پاکستان میں سب کے لیے عام تعطیل ہوتا ہے اور کشمیری مسئلے کے حوالے سے پاکستان […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ