خضدار:تعمیراتی کمپنی پر حملہ و تمام مشینریز کو نزر آتش کرنے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر بلوچ نے کہا ہے کہ خضدار کے علاقے گریشہ جاورجی میں گزشتہ روز مغرب کے وقت سرمچاروں نے تعمیراتی کمپنی پر حملہ کر کے وہاں موجود تمام مشینریز ،3 ٹریکٹرز،3 بلڈوزر اور ایکسی ویٹرز کو نزر آتش کے کے تباہ کر دیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ اور وہاں موجود کام کرنے والے دیگر اقوام سے تعلق رکھنے والی مزدوروں کو تنبیہ کر کے بعد میں چھوڑ دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تعمیراتی کمپنی چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور کی لنک روڈ تعمیرات کرنے میں مصروف تھا،اس سے پہلے بھی ان کمپنی والوں کو تنبیہ کیا تھا اور آج ایک بار پھر انہیں تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ ریاستی منصوبوں سے دور رہیں، بصورت دیگر اپنی جانی و مالی نقصانات کی زمہدار خود ہونگے۔

ترجمان نے آخر میں کہا ہے کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں اور آزاد بلوچستان کی حصول تک قابض فورسز اور ان کی ہمنواؤں اور سامراجی استحصالی پروجیکٹوں کو نشانہ بنانے کا عزم کرتے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مغویہ عاصمہ جتک کے ویڈیو بیان پر اہل خانہ کا ردعمل

ہفتہ فروری 8 , 2025
خضدار سے اغوا ہونے والی عاصمہ جتک کے بھائی عطااللہ جتک نے اپنی بہن کے ویڈیو بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ویڈیو اغوا کاروں کی جانب سے زبردستی ریکارڈ کروائی گئی ہے، جسے وہ اور بلوچ قوم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ ان کا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ