بلوچستان کے ضلع قلات میں بلوچ لبریشن آرمی کے حملے میں پاکستانی فورسز کے 17 اہلکاروں کے ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ گذشتہ شب قلات کے تحصیل منگچر میں بی ایل اے کے سرمچاروں نے مرکزی شاہراہ کو دو مقامات پر بند کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی۔ جبکہ رات گئے […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پسنی چنگ چی رکشہ چلانے والے نوجوان کو قتل کر دیا گیا ، نعش جڈی ہور سے برآمد ، پولیس کے مطابق طلا ولد سفر سکنہ پراھگ محلہ وارڈ نمبر 7 پسنی کو گزشتہ شب جڈی ہور کے مقام پر نامعلوم افراد نے قتل کرکے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلات حملوں میں سرمچاروں نے اہداف کے مطابق اہم پیش رفت حاصل کی ہے۔ منگوچر فوجی کیمپ کا آدھے سے زیادہ حصہ اس وقت سرمچاروں کے قبضے میں ہے، قبضے کے دوران سرمچاروں […]
اطلاعات کے مطابق قلات شہر میں اس وقت مسلح افراد کی بڑی تعداد موجود ہے جبکہ کواک کراس، شیخری کراس، خزینہ، سمیت متعدد مقامات پر مسلح افراد نے ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے ہیں۔ جبکہ منگوچر میں فوجی کیمپ پر بھی چاروں اطراف سے مسلح افراد نے […]
جہانزیب بلوچ آج 30 جنوری ہے اور 9 سال قبل اسی دن میں قابض ریاستی فورسز نے مستونگ کے نواحی گاؤں کلی دتو میں ڈاکٹر منان بلوچ اور ان کے دوستوں بابو نوروز، حنیف بلوچ، ساجد بلوچ اور اشرف بلوچ کو شہید کر دیا۔ ڈاکٹر منان بلوچ کون ہیں؟ ویسے […]
تحریر: دل مراد بلوچ انسان وہ واحد مخلوق ہے جو پوری زندگی ‘انسان’ بننے کی جدوجہد میں گزار دیتا ہے مگر کم ہی لوگ ہیں جو واقعی اس مقام تک پہنچ پاتے ہیں۔ دیگر انواع اس کشمکش سے آزاد ہیں مگر انسان کے ساتھ یہ المیہ جڑا ہوا ہے کہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کراچی کے علاقے کاٹھور میں پولیس چوکی اور تمپ کے علاقے گومازی اور آسیاباد میں قابض فوج کو نشانہ بنا کر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ ترجمان نے کہا ہے […]
کیچ:گزشتہ رات پاکستانی فورسز کی جانب سے تشکیل دیے گئے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے کونشکلات میں بلوچی گلوکار استاد منہاج مختار کے گھر پر حملہ کیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات ایک بجے پاکستانی فورسز اپنے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کے ساتھ چار سے پانچ گاڑیوں اور کئی […]
کراچی میں مسلح افراد نے پولیس اڈے کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب کراچی کی علاقے کاٹھور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستان فورسز پولیس کے اڈہ پر حملہ کیا ہے، پولیس کا یہ اڈہ بحریہ ٹاون پروجیکٹ کے دوسری سڑک کے کی حفاظت کیلئے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے کل رات آٹھ بجکر بیس منٹ پر پسنی ببرشور میں کوسٹ گارڈ کیمپ پر حملہ کیا، حملے میں دشمن کے دو اہلکار زخمی ہوئے۔ ترجمان نے کہا کہ سرمچاروں نے کوسٹ […]