کوہلو میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی کو گزشتہ رات حملے میں نشانہ بنایا تھا حملے میں دو اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں میں سے ایک کی شناخت راہب حسین ولد غلام حیدر کے نام سے ہوئی […]

خضدار سے راولپنڈی جانے والی بس میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایم 8 سندھ بلوچستان ہائی وے پر خضدار سے راولپنڈی جانے والی بس میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، دھماکے میں ایک شخص کے […]

کوہلو کے علاقے نوئے شم میں لنڈ کے مقام پر مسلح افراد نے پاکستانی فورسز ایف سی کے چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا جبکہ فورسز کے سرویلنس ڈرون کیمرے کو بھی مار گرایا گیا ہے۔ جس کے بعد فورسز نے مسلح افراد کے تعاقب میں ڈرون سرویلنس کیمرے […]

بولان میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقے آب گم میں کوئٹہ سبی شاہراہ پر تعینات مسلح افراد نے گزشتہ رات ایف سی کی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے […]

بلوچستان کے ضلع چاغی کے صدر مقام دالبندین سے آج بروز ہفتہ کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام "بلوچ نسل کشی یادگاری” دن کے نام سے منعقدہ قومی اجتما ع سے خطاب کرتے ہوئے بی وائی سی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ بلوچ مزید لاشیں […]

بلوچ وومن فارم کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ نسل کشی کئی دہائیوں سے جاری ہے، ان کی بدلتی ہوئی شکلوں کے ساتھ، جس کی ہم بطور بلوچ وومن فارم سخت ترین اور انتہائی نازک الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ثقافت، زبان اور معیشت سمیت بلوچ […]

ذوالفقار علی زلفی بلوچ مسئلہ نوآبادیاتی نظام ہے اور اس کا حل اس نظام کا مکمل خاتمہ ـ ہر نوآبادکار کی طرح پنجابی بھی ایک پرتشدد مشین ہے جو قومی آزادی کے طالب ہر مقامی فرد کو صفحہِ ہستی سے مٹانے کے درپے ہے ـ نوآبادکار سوچنے اور سمجھنے کی […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ دالبندین قومی اجتماع ریاست کے جبر اور بربریت پر مبنی نظام کے خلاف بلوچ قوم کا ایک ریفرینڈم ہے۔ ان خیالات کا ظہار بات انہوںنے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پوسٹ میں کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے چوبیس جنوری کی رات نو بجکر پچاس منٹ پر کوئٹہ کے علاقے تیرہ میل پر قائم قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا۔ دستی بم […]

گوادر میں مسجد کے اندر پاگل شخص نے اپنے ہی بھائی کو چوریوں سے وار کرکے قتل کردیا جبکہ بعدزاں ویڈیو بناکر شوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔ اطلاعات کے مطابق ڈی سی ہاؤس گوادر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا پاگل شخص سیکیورٹی اہلکاروں کی ہوائی فائرنگ سے خوفزدہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ