بلوچستان لبریشن فرنٹ کے میڈیا سیل آشوب نے 10 نومبر 2024 کو دشت کے علاقے کھڈان میں فوجی کیمپ پر ہونے والے خوفناک حملے کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے، ویڈیو میں بی ایل ایف کے سرمچاروں کو 25 اور 30 میٹر کے فاصلے سے فوجی کیمپ پر حملہ کرتے […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
کراچی بلوچ قوم کی قدیم اور تاریخی سرزمین ہے، جس کا ماضی شاندار اور ثقافتی ورثہ بے مثال ہے۔ لیکن انگریزوں کی سرپرستی میں پاکستان کے قیام کے بعد بلوچ سرزمین پر قبضے کی راہ ہموار کی گئی، اور اس کے ساتھ ہی بلوچ قوم کی تاریخ، ثقافت اور زبان […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگاران )تربت میں مسلح افراد نے پرانا چونگی پولیس ناکہ نمبر 15 پر حملہ کرکے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور ان سے سرکاری اسلحہ سمیت واکی ٹاکی سیٹ اور دیگر سرکاری سامان چھین لیے۔ سرکاری زرائع کے مطابق مسلح حملہ آور موٹرسائیکلوں پر سوار […]
آواران ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے بنڈکی گاوں روزی محلے کے رہائشی بزرگ شخص اسماعیل ولد پیر ممحمد ، روزی ولد دلمراد اور 9سالہ نورالسلام ولد اسماعیل کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ اسماعیل اور روزی کو اس سے پہلے […]
سندھودیش روولیوشنری آرمی(ایس آر اے) کے چیف کمانڈر سید اصغر شاہ نے رہبرِ سندھ سائیں جی ایم سید کی 121 ویں یومِ پیدائش کے موقعے پے اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخی شخصیات تاریخی نظریات اور فلسفے دے کر اپنی قوموں کو آزادی اور خوشحالی سے ہمکنار […]
ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں پاکستانی فورسز نے دو بچوں کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب تمپ گومازی میں پاکستانی فورسز نے یوسف ولد قاسم اور شاہو ولد حبیب نامی 2 کمسن بچوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جلسے کو ناکام بنانے کے لئے ضلع انتظامیہ چاغی نے ایک میٹینگ کے بعد سرکاری نوٹیفیکیشن جاری کیا جس کے مطابق کوئی بھی سرکاری ملازم سیاسی جماعتوں کے جلسوں اور پروگرامز میں شرکت نہیں کریں گا۔ دالبندین میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایک میٹینگ منعقد […]
پنجگور میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق آج غروب آفتاب کے بعد پنجگور کے علاقے قلم چوک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دکاندار اسامہ ولد عطاء اللہ مینگل سکنہ پنجگور جتکان کو قتل کر دیا۔ تاہم قتل […]
کیچ: مند کے علاقے لبلان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک اور زخمی کا تعلق سندھ سے ہے اور وہ مزدور تھے۔ مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پیدل آنے والے چار سندھیوں کو نشانہ بنایا۔ تاہم دو […]
تحریر۔ رامین بلوچ (حصہ پنچم) اس میں کوئی شک نہیں کہ چین اپنے تاریخ کے مختلف ادوار میں عروج و زوال کے کئی مرحلوں سے گزرچکے ہیں۔ بیسویں صدی میں یورپی قوموں کے حملوں اور غیر ملکی مداخلت نے چین کو بے حد کمزور کردیاتھا۔ برطانیہ کے ایسٹ انڈیا کمپنی […]
