کیچ کے علاقے مند مزنبند میں پاکستانی فورسز کا زمینی اور فضائی فوجی آپریشن گزشتہ دنوں سے جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق مند کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز فوجی جارحیت میں مصروف ہے جبکہ فورسز کے پیدل دستے اور ہیلی کاپٹر پہاڑی کے اندر داخل ہوگئے ہیں۔ یاد رہے […]

گزشتہ روز مسلح افراد نے ایک سنگین حملے میں پاکستانی فورسز کو نشانہ بنایا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس سنگین حملے میں ایک آفیسر سمیت 2 اہلکار ہلاک اور ایک لیفٹیننٹ سمیت 7 اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ جبکہ آج پاکستانی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مردوں، عورتوں […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سبی بھائی نے بھائی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا. تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقے محلہ اللہ آباد نزد چمڑا کارخانہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ پولیس […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کوئٹہ میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان سے دوچار کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے اتوار کی شب کوئٹہ میں سریاب روڈ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آواران اور کیچ میں قابض پاکستانی فورسز،  پولیس تھانہ اور لیویز چوکیوں کو آٹھ مختلف کاروائیوں میں نشانہ بناکر اہلکاروں کا اسلحہ قبضے میں لیا، جبکہ ریسٹ ہاؤس اور موبائل […]

پاکستان فورسز فرنٹیئر کور (ایف سی) نے بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے تیرتیج میں لیویز چیک پوسٹ پر موجود تمام اہلکاروں کا سرکاری اسلحہ زبردستی چھین لیے اور لیویز اہلکاروں کو بغیر بندوق کے ڈیوٹی پر آنے کو کہا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے کل شام لیویز […]

آواران: مشکے میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے کو شدید حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح مشکے کے علاقے بنڈکی میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو مسلح افراد نے جدید و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ حملے کے نتیجے میں […]

ضلع کیچ کے علاقے مند میں بی ایل ایف کے سرمچاروں نے شدید حملے کے بعد فورسز کے کیمپ میں گھس کر ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کا اسلحہ اور دیگر سامان اپنے قبضے میں لے لیا۔ اس سنگین حملے کے بعد فورسز کے ان علاقوں میں فوجی آپریشن اور […]

بلوچستان کے ساحلی اور تاریخی شہر گوادر میں مقامی ادارے کی جانب سے کتب میلہ 13 تا 16 فروری تک جاری رہا جس میں بلوچستان سمیت کراچی اور پنجاب سے آئے ہوئے دانشوروں، مصنفین اور شعرا نے شرکت کی۔ کتب میلے میں علاقائی سطح کے پبلشرز نے حصہ لیا اور […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے شعبہ پانک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ایکس اکاؤنٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نویں جماعت کے طلباء معراج عبدالقادر کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں جسے تمپ گومازی بلوچستان میں پاکستانی فوج کی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ