آواران کے علاقے جھاؤ میں مسلح افراد نے حملے میں پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا، حملے کے فوراً بعد مزکورہ مقام پر فوجی گاڑیاں اور ایمبولینس پہنچ کر اپنے ہلاک اور زخمیوں کو لے کر آواران کے جانب روانہ ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد پاکستانی فورسز کو […]

پاکستانی فوج کے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں قتل ہونے والے کریم بخش بلوچ کے اہلِ خانہ، کریم کے جسدِ خاکی کے ساتھ تربت کے شہید فدا چوک میں دھرنا دینے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بلوچ عوام بلخصوص تربت کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ریاستی […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے ایک بار پھر اپنی نوآبادیاتی ذہنیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی (بساک) کے لگائے گئے کتابی اسٹالز کو مسمار کر […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے محکمہ انسانی حقوق کے سربراہ سمی دین بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ‏آٹھ ستمبر 2024 کو جب مجھے ملک سے باہر ملک سفر کرنے سے غیر قانونی طور پر روکا گیا، تو میں […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 19 فروری کی شام ساڈھے سات بجے گوادر میں مونڈی کے مقام پر قائم قابض فورسز کی چیک پوسٹ کے اہلکاروں کو اس وقت خودکار و بھاری ہتھیاروں سے حملے میں نشانہ بنایا جب وہ چیک […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے محکمہ انسانی حقوق کے ادارے پانک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر نوجوان کریم بلوچ ولد منظور بلوچ کے پاکستانی فوج کی حمایت یافتہ مسلح ڈیتھ اسکواڈز کے ہاتھوں قتل پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا ہے کہ چند دن پہلے مہراج بلوچ […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں لکھا ہے کہ بلوچ نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ صرف مکران میں، گزشتہ دو ماہ کے دوران متعدد نوجوانوں کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے […]

بلوچ وومن فورم کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ وہ کیچ کے علاقے تمپ کوہاد میں نوجوان شاعر کریم بلوچ کے قتل اور روزانہ کی بنیاد پر بڑھتی ہوئی بلوچ نسل کشی پر انتہائی رنجیدہ […]

گوادر ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع گوادر  تحصیل جیونی کے گاؤں پانوان سے پاکستانی قابض خفیہ اداروں کے کارندوں نے  17 سالہ نوجوان  حسرت ولد  برکت نامی نوجوان  کو جمعرات کی صبح اس وقت  اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جب وہ موٹرسائیکل پر پٹرول لی جارہے تھے […]

تمپ کے علاقے کوہاڈ میں پاکستانی فوج کے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کی فائرنگ سے نوجوان کریم بخش موقع پر جاںبحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق کریم بخش ولد منظور تمپ کے علاقے گومازی کا رہائشی ہے جسے آج مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ بتایا […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ