بلوچ قوم پرست رہنما اور لاپتہ استاد واحد کمبر بلوچ کی بیٹی مہلب بلوچ نے کراچی پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مہلب بلوچ ہوں۔ میں غیرت مند بلوچ قوم کی ان ہزاروں بیٹیوں کی طرح ایک بے بس اور لاچار بیٹی ہوں، جن کے پیارے […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
ضلع کیچ کے علاقے پیدارک میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے، حملے کے وقت دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سنائی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج شام پانچ بجے کیچ کے علاقے پیدارک اور گورکوپ کے درمیان کراس پر قائم فورسز کے […]
گوادر میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے مغرب کے بعد گوادر میں اسمائیل قبرستان کے قریب فورسز کے اہلکاروں کو اس وقت دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جب وہ موٹر سائیکل پر گشت […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے پروم میں قابض پاکستانی فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ بناکر فورسز كو جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے میڈیا سیل آشوب کے جانب سے ماہانہ مگزین اسپر کا شمارہ شائع کیا گیا ہے۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے جانب سے بلوچ سرمچاروں اور بلوچ نوجوانوں کی سیاسی و نظریاتی تربیت کے لئے ماہنامہ اسپر ہر ماہ شائع کیا جا رہا ہے۔ ماہانہ اسپر میں بلوچی […]
تربت: گزشتہ رات بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے زمیاد ڈرائیور حاتم ولد رحیم کے لواحقین نے مقتول کی لاش کے ہمراہ شہید فدا چوک پر دھرنا دیا ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ حاتم کو بلا وجہ قتل کیا گیا ہے۔ ہمیں انصاف […]
ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں مسلح افراد نے فورسز کے کیمپ کو دو اطراف سے شدید حملے میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج دوپہر میں پروم کے علاقے کلیری میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو دو اطراف سے حملے میں نشانہ بنایا ہے، حملے […]
ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق بلیدہ الندوف کا رہائشی حاتم ولد رحیم بخش اپنی ذاتی ایرانی زمیاد گاڑی میں تربت کی طرف جارہا تھا کہ راستے میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسے روکنے کی کوشش کی۔ […]
بلوچستان نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ دانشوروں اور شعور کے سرچشموں کو منظم طریقے سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ چند روز قبل کیچ میں پی ایچ ڈی اسکالر اور علم دوست نوجوان اللہ داد بلوچ کو پاکستانی فوج کے […]
تحریر: ذوالفقار علی زلفیزرمبش اردو بلوچستان میں کتاب میلوں پر پنجابی نوآبادکار کو کبھی بھی کوئی مسئلہ نہیں رہا ـ یہ کتاب میلے عموماً سیاسی دباؤ کم کرنے اور نوآبادکار کا بیانیہ پھیلانے کا کام کرتے ہیں ـ عام طور پر ان میلوں میں سندھ و پنجاب کے "شہری بابو” […]