ضلع کیچ کے علاقے بہمن سے 5 فروری 2025 کو جبری لاپتہ کیے گئے راحیل علی محمد اور روشن علی محمد 27 فروری 2025 کی رات بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے، جس کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے کی ہے۔ یاد رہے کہ ان کے ساتھ لاپتہ ہونے […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
تربت میں کیچ کی تحصیل تمپ دازن سے تعلق رکھنے والے نوجوان سہیل عبداللہ کی جبری گمشدگی کے خلاف ان کے اہلخانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انہیں 11 اکتوبر 2024 کو بہمن سے لاپتہ کیا گیا، اور پانچ ماہ گزرنے کے باوجود ان کا کوئی سراغ نہیں […]
خضدار کے علاقے گریشہ کے رہائشی صابر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف ان کے اہلخانہ نے نال سی پیک روٹ ڈاٹ کراس پر دھرنا دے دیا، جس کے باعث ہر قسم کی آمد و رفت معطل ہوگئی ہے۔ صابر بلوچ ولد علی دوست کو 26 فروری 2025 کی صبح […]
بدلتی عالمی صورتحال پر بات کرتے ہوئے بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے فارن ڈیپارٹمنٹ کے کوارڈینیٹر نیاز بلوچ نے پارٹی ممبران کے ایک پروگرام میں کہا موجودہ حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں بلوچ قوم کو اس کا ادراک ہونا چاہیے۔ امریکا میں حکومت کی […]
مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک)کل 27 فروری بروز جمعرات صبح دس بجے بولان میں مرکزی شاہراہ کو پرانا مچھ کے مقام پر بند کیا جائے گا، مظاہرین نے اعلامیہ جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ میں دو دن سے نواب ہوٹل کے مقام سے جاری دھرنے کے منتظمین لاپتہ ظہوراحمد سمالانی […]
کراچی ملیر کے رہائشی طالبعلم یاسر بلوچ 24 اور 25 فروری 2025 کی رات کو گلشن اقبال میں اپنے دوستوں سے ملنے کے بعد رات کو ساڑھے دس بجے کے قریب واپس اپنے گھر جاتے ہوئے راستے سے لاپتہ ہو گئے ہیں – ذرائع کے مطابق یاسر علی ولد سبزل […]
تربت کے علاقے کوشقلات میں بلوچی زبان کے معروف گلوکار، استاد عارف بلوچ کی رہائشگاہ پر نامعلوم گاڑی سواروں نے فائرنگ کی۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ استاد عارف بلوچ نے میڈیا کو بتایا کہ فائرنگ کے وقت وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔ ان […]
زہری (مانیٹرنگ ڈیسک) – بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل زہری سے مختلف اوقات میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ کیے گئے 8 افراد کے لواحقین نے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وہ 28 فروری کو شال تا کراچی […]
کراچی کے علاقے لیاری میں آج صبح پاکستانی فورسز نے خضدار کے علاقے گریشک سے تعلق رکھنے والے نوجوان صابر ولد علی دوست کو حراست میں لے کر جبری لاپتہ کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، فورسز نے انہیں بلاجواز حراست میں لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، […]
بلوچ وومن فورم کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یہ دن ہمیں بلوچ خواتین کی سماجی، ثقافتی ، سیاسی اور مزاحمتی اہمیت کو یاد دلاتی ہے، جو نہ صرف اپنے خاندانوں اور معاشروں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں بلکہ اپنے قومی حقوق […]