کراچی میں پریڈی تھانے کی پارکنگ میں ہینڈ گرنیڈ حملے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعدپولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی نے کہا ہے کہ […]

تربت کے علاقے بہمن سے لاپتہ کیے گئے تین نوجوانوں کی عدم بازیابی کے خلاف اہل خانہ نے جدگال ڈن (ڈی بلوچ پوائنٹ) پر ایم 8 شاہراہ کو بلاک کر دیا۔ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت نعمان رفیق، اسماعیل خیر محمد اور نعیم بشیر […]

کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع گورنمنٹ پولی ٹیکنیک کالج کے سامنے بی بی زیارت کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ واقعے کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے، تاہم ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ صرف اس سال کے ابتدائی دو مہینوں میں تقریباً دو سو بلوچوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا اور درجنوں بلوچوں کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا ہے۔ محض ان دو مہینوں میں جبری گمشدگی اور […]

کوہلو کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی زمینی فوجی کارروائیاں جاری ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق، پاکستانی پیرا ملٹری فورسز (ایف سی) کی بڑی تعداد بلوچستان کے ضلع کوہلو میں واقع بالا ڈھاکہ پہنچ چکی ہے، جہاں نو شام اور لونڈ کے علاقوں میں فوجی آپریشن جاری ہے۔ واضح […]

تحریر:سعید یوسف بلوچ (دوسرا حصہ)زرمبش اردو چونکہ میری تعلیم نو آبادیاتی اسکولوں اور کالجوں میں ہوئی، جہاں اردو زبان رائج تھی، اس لئے اپنی قومی زبان میں بات کرنے پر سخت پابندیوں کاسامناکرنا پڑا۔مجھے آج بھی وہ دن یاد ہیں جب مجھے اسکول میں براہوئی زبان بولنے اور بلوچی ٹوپی […]

ذوالفقار علی زلفیزرمبش اردو کبھی کبھی لگتا ہے سالا ہر بلوچ مستقبل کا پوسٹر ہے ـ یادش بخیر؛ بانک کریمہ بلوچ ہر ہفتے کسی جبری گم شدہ یا مقتول بلوچ کی تصویر پر مشتمل پوسٹر اٹھائے کھڑی نظر آتی تھی پھر وقت نے ایک دن ان کو ہی پوسٹر بنا […]

ڈنڈار: اطلاعات کے مطابق کولواہ کے علاقے کڈ ہوٹل میں قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے ساتھ ساتھ متعدد دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ حملے کے نتیجے میں […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کوئٹہ، پنجگور اور تربت میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا، جن میں دشمن فوج کے تین اہلکار ہلاک اور کم از کم دس اہلکار زخمی ہوگئے۔ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 28 فروری کو بی ایل ایف کے سرمچاروں نے دوپہر دو بجے کے وقت کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ میری میں قائم قابض فورسز  کی چوکی پر پہلے گرنیڈ لانچر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ