بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 مارچ کو ہمارے سرمچاروں نے مقبوضہ بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں پولیس تھانہ اور ایک جاسوس موبائل ٹاور کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے مغرب کے وقت ڈیرہ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ مارچ کو رات 8 بجے کے قریب بی ایل ایف کے سرمچاروں نے کولواہ کے علاقے مادگ کلات میں قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر دو اطراف سے بھاری ہتھیاروں […]

تربت میں پاکستانی فورسز نے زامران سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ لاپتہ نوجوان کی شناخت قریش ولد نعیم کریم کے نام سے ہوئی ہے، جو کہ تاپلو ناگ، زامران کے رہائشی ہیں اور حال ہی میں چاھے کور، […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکن ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو اس سال کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ ناروے میں مقیم بلوچ صحافی کیّا بلوچ کے مطابق، یہ نامزدگی جبری گمشدگیوں کے خلاف ان کی طویل مزاحمت اور انسانی حقوق […]

کیچ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں آج شام 7 بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک موبائل ٹاور کو نذر آتش کردیا۔ ذرائع کے مطابق حملے میں مسلح افراد نے موبائل ٹاور کی مشینری کو نذر آتش کرکے نقصان پہنچایا۔ حملے کی ذمہ داری […]

ڈیرہ مراد جمالی: نامعلوم افراد نے ڈیرہ مراد جمالی تھانے کے داخلی دروازے پر دستی بم سے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق بم پھٹنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے دستی بم تھانے کے مرکزی دروازے کے قریب پھینکا، جو زوردار دھماکے سے پھٹ […]

کولواہ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے کولواہ میں مادگ قلات پر قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے آج رات تقریباً آٹھ بجے حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملے کے دوران شدید […]

اطلاعات کے مطابق آج مغرب کے وقت تربت شہر میں لا کالج سے پاکستانی فورسز نے ایک سیکورٹی گارڈ کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت سعید بلوچ ولد نیک بخت کے نام سے ہوئی ہے، جو کیچ کے علاقے […]

تحریر: شاہان بلوچزرمبش اردو بلوچ ثقافت، جو ہزاروں سال پرانی تاریخ اور روایات کا حامل ہے، ہمیشہ سے علم، رواداری اور آزادی کی علامت رہی ہے۔ ہر سال 2 مارچ کو پورے بلوچستان میں بلوچ کلچر ڈے بھرپور جوش و خروش سے منایا جاتا ہے، جہاں بلوچ طلبہ اپنی ثقافتی […]

تحریر: سعید یوسف بلوچ (آخری حصہ) شعور ہر اس قوم کے دل میں دھڑکتاہے جسے غلام بنانے کی کوشش کی گئی، جس کی زبان کو کم تر ثابت کرنے کا حربہ آزمایا گیا، جس کی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی۔ڈاکٹر چے نے نوآبادیاتی فطرت و ذہنیت کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ