خضدار کے علاقے نال میں پاکستانی فوج کے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈ کے اہم کارندے صمد سمالانی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے، تاہم صمد سمالانی حملے میں محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق صمد سمالانی کو ریاستی […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس آر اے آج رات سجاول-ميرپور بٹھورو روڈ پر پاکستانی فوج کے ادارے "اين ايل سی-NLC” کی دو گاڑیوں پر ہونے والی فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، حملے کے نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی […]
تحریر: رامین بلوچزرمبش اردو بلوچ کلچر ڈے کو سمجھنے سے پہلے ضروری ہے کہ ہم "ثقافت” اور "کلچر” کی اصل تعریف کو جانیں۔ جب ہمیں ثقافت کا درست ادراک ہوگا، تو ہم بلوچ کلچر ڈے کے منانے کی وجوہات اور اس کے پس منظر کو بہتر طور پر سمجھ سکیں […]
تحریر: سعید یوسف بلوچ – تیسرا حصہزرمبش اردو بلوچی زبان میں ایسے کلاسیکی اور جدید شاہکار موجود ہیں جو عالمی ادبی معیار کے ہم پلہ ہیں۔ ان تخلیقات میں وہ فکری گہرائی، جمالیاتی حسن، اور تخلیقی اظہار کی قوت موجود ہے،جو کسی بھی ترقی یافتہ زبان کے ادب میں پائی […]
اطلاعات کے مطابق مسلح افراد گاڑیوں کو روک کر ان کی تلاشی لے رہے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔ تاحال کسی مسلح تنظیم نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے، تاہم ماضی میں اس نوعیت کی کارروائیاں بلوچ مسلح تنظیموں کی جانب […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان کو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نے آج بروز سوموار کو دوپہر 3 بجے قلات شہر میں ایک اسپیشل مشن کے تحت ایف سی کے 61 ونگ کمانڈر کی گاڑی کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ یہ حملہ بی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ دو مارچ 2025 کی رات آٹھ اور ساڑھے آٹھ بجے کے درمیان بی ایل ایف کے سرمچاروں نے مشکے کے علاقے رونجھان میں زیر سڑک پر کام کرنے والی تعمیراتی کمپنی کی سائیٹ پر حملہ کیا۔ حملے میں […]
قلات میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے میں پاکستانی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے تاہم ہلاکتوں کے حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔ حکام نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں ایک اہلکار […]
پاکستانی فورسز نے ضلع آواران کے تحصیل مشکے میں زیر حراست چار افراد کو قتل کر دیا ہے، علاقائی ذرائع کے مطابق، قتل ہونے والے تمام نوجوان پہلے فورسز کے زیر حراست تھے۔ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوانوں کی شناخت کامران علیم، معراج، مومن اسلم اور حفیظ […]
بارکھان کے علاقے بگاؤ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے لیے راشن لے جانے والی ایک گاڑی کو روک کر اپنے ساتھ لے گئے، جبکہ ایک ٹرک سمیت چار موٹر سائیکلوں کو نذر آتش کر دیا۔ علاقے میں پاکستانی فورسز کی جانب سے فوجی آپریشن جاری تھا کہ […]