بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت خالد لاشاری ولد مولابخش کے نام سے ہوئی ہے جنہیں آج زہری کے علاقے نورگامہ میں مسلح افراد نے گولیاں ماریں […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ اور پشتون دو محکوم، برادر و ہمسایہ اقوام ہیں. دونوں اقوام کی بھائی چارگی کی ہزاروں سال پرانی شاندار تاریخ رہی ہے. تاریخ کے اوراق کو پلٹا جائے تو سکھ جارحیت سے لے کر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ اٹھارہ مئی 2025 کو شام 6 بجے کے قریب بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے بالگتر، سید آباد میں واقع چمگے کیمپ پر بھاری ہتھیاروں اور راکٹ لانچروں سے حملہ کیا۔ سرمچاروں نے انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے 15 مئی 2025 کو ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں ہونے والے فوجی بکتر بند گاڑی پر دھماکہ اور گھات لگا کر حملے کی ویڈیو اپنے میڈیا سیل “آشوب” پر جاری کر دی ہے۔ ویڈیو کے آغاز میں بی ایل ایف کے سرمچاروں […]
ضلع کیچ: تربت کے علاقے ناصر آباد میں گولیوں سے چھلنی ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ولید احمد ولد خالد سکنہ ناصر آباد کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاش کو لیویز فورس نے […]
بلوچستان کے اضلاع خاران اور کیچ میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے ناکہ بندی کرکے لیویز کی چیک پوسٹ پر قبضہ کر لیا اور اہلکاروں کا اسلحہ ضبط کر لیا، جبکہ بالگتر میں واقع ایک فوجی کیمپ کو بھی حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خاران […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سترہ مئی 2025 کو اربن مشن کے دوران تنظیم کے سینیئر ساتھی کیپٹن امجد بشام عرف شمس ساحر اور لیفٹینینٹ صبراللہ بلوچ عرف واھگ جان نے صبح سات بجے کیچ کے مرکزی شہر […]
رواں سال 11 مارچ 2025 کو بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے جعفر ایکسپریس پر کیے گئے حملے کی تفصیلی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔“آپریشن درہ بولان” کے عنوان سے 35 منٹ دورانیے پر مشتمل یہ ویڈیو بی ایل اے نے اپنے آفیشل چینل “ہکل” پر شائع کی ہے۔ویڈیو […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 18 مئی 2025 کی شام کوئٹہ میں سریاب روڈ پر واقع مل ہاؤسنگ اسکیم کے علاقے میں ایک حمام کی دکان میں ملٹری انٹیلی جنس کے خفیہ ایجنٹ اور پنجاب کے رہائشی سہیل خان سکنہ رحیم […]
بلوچستان کے مستونگ کے علاقے شنگی روڈ پر کلی قمبرانی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نعمان قمبرانی کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعہ کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر […]
