ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے گزشتہ شب جبری طور پر لاپتہ کیے گئے تمام 18 افراد کو بازیاب ہوگئے۔ خاندانی ذرائع اور مقامی افراد کے مطابق، تمام افراد خیریت سے اپنے گھروں کو واپس پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، آج علی الصبح پاکستانی فورسز نے تربت کے […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
ڈاکٹرجلال بلوچزرمبش مضمون بلوچستان کی سنگلاخ پہاڑیوں، بے آب و گیاہ صحراؤں، اور دشمن کی جارحیت سے ویران بستیوں میں درد، جدائی، محرومی اور مزاحمت کی وہ داستانیں بکھری پڑی ہیں جنہیں اگر لفظوں کا قالب دیا جائے تو روح تک کانپ اٹھے۔ انہی داستانوں میں ایک تازہ، کربناک اور […]
تحریر :چاکر بلوچزرمبش مضمون آج ہمارے علاقے آواران میں لوگوں کو اس بےدردی سے قتل کر کے ان کی لاشیں جنگلوں اور ویرانوں میں پھینکا جا رہا ہے کہ ایسا سلوک تو کوئی درندہ بھی کسی جانور کے ساتھ نہیں کرتا۔آپ سب جانتے ہیں، مشکے میں ایک ہی مہینے کے […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے ایگزیکٹو کے رکن نیاز نیچاری کی قیادت میں 5850 واں روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری رہا۔ وی بی ایم پی نے اپنے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا کہ جبری لاپتہ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں رات گئے ملک آباد اور کوشک کے علاقوں میں پاکستانی فورسز نے فوجی جارحیت کا آغاز کیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق جارحیت کے دوران مقامی افراد کے گھروں پر چھاپے مارے گئے جن کے بعد متعدد افراد کو حراست میں لے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج کے قائم کردہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ایک نوجوان کو اغوا کے بعد شدید جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نوجوان کی شناخت واحد ولد صوالی کے نام سے ہوئی ہے ناصر آباد کا رہائشی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل اے سرمچاروں نے زامران اور کوئٹہ میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور اس کی ذیلی فورسز کو نشانہ بنایا، جن کے نتیجے میں پانچ دشمن اہلکار ہلاک اور ایک آفیسر سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔ […]
ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فوج کے کیمپ کے اہلکاروں کے لیے راشن اور دیگر سامان لے جانے والی ایک گاڑی کو مسلح افراد نے تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ گاڑی راشن اور دیگر سامان سے لوڈ تھی، جسے مسلح افراد نے راستے میں روک […]
جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما، شاہین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ نے اسسٹنٹ کمشنر تمپ (ضلع کیچ) محمد حنیف نورزئی کے اغوا ک مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی رٹ کو چیلنج قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دن دہاڑے ایک اعلیٰ سرکاری افسر […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے ایم فل اسکالر اور نوجوان سیاسی کارکن غنی بلوچ کی بازیابی کے لیے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کا اہتمام لاپتہ نوجوان کے اہلِ خانہ اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (NDP) کی جانب سے کیا گیا، […]