بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ آج منگل کے روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5848 واں روز بھی جاری رہا، جبری لاپتہ عبدالغنی بلوچ کے بھائی عبدالقیوم احتجاجی کیمپ آکر اپنے بھائی کی جبری گمشدگی تفصیلات فراہم کردیں عبدالقیوم نے وی […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ منگچر کے علاقے ڈور میں اس وقت پیش آیا جب پاکستانی فورسز کے اہلکار ایک مقامی باغ میں موجود تھے۔ مسلح افراد نے انہیں حملے میں نشانہ […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے شیخڑی، گندہ گین سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ لیویز نے مقتولین کی شناخت سمیع اللہ ولد محمد حنیف اور بسم اللہ ولد نامعلوم کے نام سے کی […]
بلوچستان کے علاقے سبی میں گزشتہ روز پاکستانی فورسز نے مقامی آبادی پر دھاوا بول کر املاک پر قبضے کی کوشش کی، تاہم عوام کی مسلح مزاحمت کے بعد جھڑپیں شروع ہو گئیں، جن میں فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوئے اور ایک گاڑی جل کر تباہ ہوگئی۔ ذرائع کے […]
بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے بیسیمہ میں کوئٹہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے ماہ جبین اور یونس کی عدم بازیابی کے خلاف آج احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے یونس اور ماہ جبین کی تصاویر اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، اور نعرہ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے کہا ہے کہ ریاست بڑی دیدہ دلیری سے بلوچ نسل کشی کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ وہ دن کی روشنی اور رات کی تاریکی میں ہمارے نوجوانوں کو جبری طور پر لاپتہ کر رہی ہے۔ اب وہ چھوٹے بچوں اور خواتین […]
بلوچستان کے علاقے بولان میں مسلسل دوسرے روز بھی پاکستانی فورسز کی جانب سے زمینی اور فضائی فوجی جارحیت جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق بولان کے علاقوں گونی پرا، شور کنڈ، ہناری، لکڑ، جاپری اور تیرمڈ میں گزشتہ دو دنوں سے فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے کواڈسک میں پاکستانی فوج کے زیرِ سرپرستی قائم مسلح ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول نوجوان کی شناخت مسلم ولد اختر کے نام سے ہوئی ہے، جو خضدار کے علاقے کواڈسک کے رہائشی […]
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں فوجی جارحیت کے دوران سات بلوچ آزادی پسند سرمچاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فورسز نے […]
ناروے میں منعقدہ ورلڈ ایکسپریشن فورم (WEXFO) میں پاکستان کی معروف انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری کو “یوتھ انسپرائریشن ہیومن رائٹس ایوارڈ 2025” سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز انہیں پاکستان میں آزادی اظہار، جمہوریت اور انسانی حقوق کے فروغ و تحفظ کے لیے ان کی بے خوف جدوجہد کے […]