بلوچ آزادی پسند رہنما خلیل بلوچ نے پروفیسر صبا دشتیاری کی 14ویں برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پروفیسر صباء دشتیاری بلوچ سماج کا نگینہ تھے۔ انہوں نے ایک نسل کو قومی آزادی کی تحریک کی قیادت کے لیے سائنسی طریقوں کی بنیاد پر روشنی […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ رات  ہمارے سرمچاروں نے ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نصیر آباد میں 18 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے خیز مواد نصب کر کے تباہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ دریں اثناء ہمارے سرمچاروں نے کشمور […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 31 مئی 2025 کی رات تقریباً 9 بجے خاران شہر کے حساس ریڈ زون میں واقع ملٹری انٹیلیجنس کے دفتر کے باہر موجود اہلکاروں پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ عمارت کے باہر گشت […]

تحریر: شے دربیش بلوچزرمبش مضمون بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال خطہ ہے، لیکن گزشتہ دو دہائیوں سے مسلسل بدامنی، سیاسی کشمکش اور ریاستی جبر کا شکار رہا ہے۔ اس عرصے میں بلوچ مزاحمتی تحریکوں، قوم دوست سیاسی جماعتوں اور انسانی حقوق کے کارکنان کو ریاستی اداروں کی جانب سے […]

بلوچستان کے اضلاع کیچ اور مستونگ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ پانچ افراد بازیاب ہو گئے، جبکہ مزید دو افراد کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پانچ لاپتہ افراد بازیاب ہوئے، جنہیں پہلے تربت پولیس […]

بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے ایک موبائل ٹاور کو نذرِ آتش کر دیا، جبکہ ٹاور پر نصب کیمرے بھی تباہ کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق 29 مئی کو کولواہ کے علاقے شاہ باتل میں نصب موبائل ٹاور کو مسلح افراد نے نذرِ آتش کر دیا، جبکہ […]

مستونگ: پاکستانی فورسز نے مختلف علاقوں سے تین افراد کو رات گئے جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ جبری لاپتہ کیے گئے افراد میں کلی کاریز سور عاصم فاروق شاہوانی ولد حاجی غلام فاروق، کھڈکوچہ سے محمد وفا شاہوانی ولد حاجی محمد اشرف، اور کلی کونگھڑ سے حال ہی میں […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے پولیس ملازم اور گوَرجک مشکے کے رہائشی صغیر احمد کے ماورائے عدالت قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صغیر کو 30 مئی 2025 کو ریاستی سرپرستی میں کام کرنے والے ڈیتھ اسکواڈ نے شریکی، آواران […]

بلوچستان کے ضلع خاران کے ریڈ زون میں قائم پاکستانی ملٹری انٹیلیجنس (ایم آئی) کے دفتر کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج رات تقریباً 9 بجے مسلح افراد نے ایم آئی کے دفتر پر حملہ کیا، جس کے دوران علاقے میں فائرنگ اور دھماکوں کی […]

ہفتے کے روز بلوچستان کے دو مختلف علاقوں، ڈیرہ مراد جمالی اور سوئی میں گیس پائپ لائنوں کو دھماکوں کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں واقعات میں دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا ہے۔ ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نصیرآباد میں نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ