بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، جبکہ ایک پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ضلع قلات کے علاقے منگچر بازار میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نقاب پوش مسلح افراد کی فائرنگ سے مولاداد ولد قادر بخش سکنہ کوہک نیچاری جاں بحق ہو […]

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال میں سی پیک روڈ پر واقع صمند چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ٹاور کا چوکیدار محمد اسلم ولد محمد بخش موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق ملزمان فائرنگ کے […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان کہا ہے کہ نو آبادکار بدستور متعدد ہربوں سے نوآبادیاتی مزاحمت کو کچلنے کی کوشش کرتا چلا جارہا ہے جس سے یہ واضع ہوتا ہے کہ نوآبادکار ریاست بلوچ قومی مسائل کے حل کی جانب نہیں بلکہ مزید پیچیدگیوں […]

سندھو دیش ریوولوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی پنجابی ریاست نے سندھ کی زمینوں، وسائل اور سندھو دریا پر مکمل قبضہ کرنے کے لیے، سندھی قوم کی نسل کشی کا جو منصوبہ بنایا ہے، سندھ پولیس پاکستانی پنجابی ریاست کے اس منصوبے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے تنظیم کے خفیہ ونگ کی طرف سے موصولہ اطلاع پر 4 جون 2025 کو ایک کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر تمپ، محمد حنیف نورزئی کو سرینکن کے مقام پر اُن کے اہلِ […]

بلوچستان کے علاقوں تربت اور نوشکی میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جبکہ دو افراد کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق تربت اور پسنی روڈ پر واقع بانک چهڑائی کے مقام سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے ملائی بازار میں موبائل فون ٹاور کے قریب فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے طاہر رحمدل نامی شخص پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی […]

بلوچستان ضلع مستونگ میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق مستونگ شہر میں الحفیظ ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت سید احسان شاہ […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 3 جون کو ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں ڈور کے مقام پر پاکستانی فوج اور ایف سی کے اہلکاروں پر حملہ کیا جسکے نتیجے میں قابض کے دو اہلکار ہلاک اور […]

کیچ: لاپتہ صادق واجداد اور پیرداد عقیل کی عدم بازیابی کے خلاف ان کے اہل خانہ نے علاقہ مکینوں کے ہمراہ ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سی پیک شاہراہ (ایم-8) کو ایک بار پھر دھرنا دے کر بلاک کر دیا ہے۔ احتجاجی دھرنا بالگتر کے مقام سھاکی پر دیا […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ