کیچ گرکوپ سے 4 اکتوبر 2016 کو جبری لاپتہ طالب علم شبیر بلوچ کے لواحقین نے جاری بیان میں کہاہے کہ انھیں 4 اکتوبر کو پاکستانی عقوبت خانوں میں 8 سال مکمل ہو جائیں گے۔خاندان کیلے یہ وقت گزارنا انتہائی مشکل ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ بلوچ قوم میں صرف […]

بلوچستان کے ضلع نوشکی اور کیچ زامران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے دو چوکیوں کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی زرین جنگل کے مقام پر قائم فورسز کے پوسٹ جبکہ ضلع کیچ کے علاقہ زامران دشت ڈمبان میں اب سے تھوڑی دیر پہلے واقع […]

خضدار ، پولیس اور مبینہ ڈاکووں درمیان فائرنگ ایک پولیس اہلکار سمیت ایک ڈاکو ھلاک ،دوسرا زخمی ،بتایا جارہاہے کہ خضدار جھالاوان کمپلکس کے مقام پر پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار سمیت ایک ڈاکو موقع پر ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک […]

ڈیرہ مراد جمالی کے گیٹ پر نامعلوم مسلحہ افراد کی قیدی وین پر فائرنگ جس کے نتیجےمیں ایک قیدی نظر ہیجوانی نامی موقع پر ھلاک ، جبکہ تین پولیس اہلکار شدید زخمی جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ھلاک دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔ ذرائع کا کہنا […]

اسرائیل پر ایران نے 400 کے قریب میزائل داغے ، اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجنے لگ گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے فضائی حملوں کا ہدف اسرائیل کا دارالحکومت تل ا بیب ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ شہریوں کو بم شیلٹرز میں منتقل کر دیا […]

ضلع خضدار زہری میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان ھلاک ۔ تفصیلات کے مطابق زہری کے علاقہ یوسی بلبل میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے سفرخان ولد احمد خان سلمانجو ساکن بلبل کلائی نامی نوجوان زخمی ہوا ،جنہیں زہری نورگامہ ہسپتال لے جایا گیا ، مگر وہ پہلے سے […]

بلوچستان ضلع کیچ بلیدہ سے لاپتہ شاہ مراد کے لواحقین نے جاری بیان میں کہاہے کہ شاہ مراد بلوچ کو حکومتی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے کوشک بلیدہ سے 15 جون 2019 کو اغواء کرلیا جس کے بعد سے تاحال ہمیں کوئی معلومات فراہم نہیں کیے گئے ہیں۔ انھوں نے […]

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے تعلیمی چوک پر ایف سی چیک پوسٹ پر دھماکہ ، پولیس کے مطابق تعلیمی چوک تربت ایف سی 168 ونگ کی پوسٹ پر دھماکے کے نتیجے میں نائیک اشرف اور شاہی طاہر نامی اہلکار زخمی ہوگئے ، جنہیں علاج اور طبی امداد کے […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رواں سال کے 28 جولائی 2024 کو بلوچستان کے شہر گوادر میں بلوچ قومی اجتماع تشدد کے المناک منظر میں بدل گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ قومی اجتماع میں شرکت کے دوران جب تلار کے مقام پر فورسز نے […]

دکی : سلیزئی ٹاپ معراج ایریے کے مقام پر مسلح موٹر سائیکل سوار دو ڈاکووں نے موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کی فائرنگ سے ایک مزدور موقع پر جانبحق ایک زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق مزاحمت کے دوران مزدروں کی بیلچے کی وار سے ایک ڈاکو زخمی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ