ڈیرہ مراد جمالی کے گیٹ پر نامعلوم مسلحہ افراد کی قیدی وین پر فائرنگ جس کے نتیجےمیں ایک قیدی نظر ہیجوانی نامی موقع پر ھلاک ، جبکہ تین پولیس اہلکار شدید زخمی جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ھلاک دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ جیل کے اندر
عمرانی قبائل کے کچھ لوگوں نے جیل کے اندر جمالی قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو جیل کے اندر قتل کر دیا گیا ۔