
بلوچستان کے علاقے رکنی، کوہ جاندر میں بلوچ سرمچاروں اور وزیرِ اعلیٰ و ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ سرفراز بگٹی کی نام نہاد امن فورس کے درمیان صبح سات بجے کے قریب شدید جھڑپیں شروع ہوئیں، جو تاحال جاری ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق اس جھڑپ میں بھاری ہتھیاروں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں، اور علاقے میں فوجی نقل و حرکت بھی جاری ہے۔
تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

