بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ سیاسی کارکنان، طلباء، اساتذہ کرام، شاعر، ادیب سمیت دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالے جانے کے حکومتی فیصلے کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
لہزا جس شخص کا نام فورتھ شیڈول کے لسٹ میں شامل ہے وہ ہم سے رابطہ کرے بی ایس او بلوچستان ہائیکورٹ میں مشترکہ سی پی لگائے گی۔
رابطہ نمر: 03333320854