کشمور میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ رات ہمارے سرمچاروں نے سوئی اور کشمور کے درمیانی علاقے میں، ڈیرہ بگٹی سوئی سے کراچی جانے والی 36 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے تباہ کر دیا۔

ترجمان نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ ریپبلکن گارڈز (بی آر جی) قبول کرتی ہے اور ہماری کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت سے فورسز ہاتھوں ایک شخص لاپتہ، کوئٹہ سے لاپتہ نوجوان بازیاب

بدھ اکتوبر 15 , 2025
بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تربت سے 13 اکتوبر کے روز پاکستانی فورسز نے موٹرسائیکل مکینک رحمت حلقو ولد محمد بخش حلقو کو حراست میں لیکر اپنے ہمراہ لے گئے۔ فورسز کے ہاتھوں حراست بعد نوجوان منظرعام پر نہیں آسکا ہے۔ جبری گمشدگی کا شکار رحمت حلقو کے اہلخانہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ