ٹرمپ کے سول فراڈ کیس میں جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی

واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی مقدمے کے اختتامی دلائل شروع ہونے سے کچھ گھنٹے پہلے ملی۔ جج آرتھر این گورون سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سول فراڈ کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔ عدالتی ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی سماعت شیڈول کے مطابق جاری رہے گی

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پاکستان کا پاسپورٹ مسلسل تیسرے سال دنیا کا چوتھا ’بدترین‘ پاسپورٹ قرار

جمعرات جنوری 11 , 2024
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کو مسلسل چوتھے سال دنیا کا چوتھا ’بدترین‘ پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے، گزشتہ چند سالوں میں اس کی پوزیشن میں کوئی بہتری نہیں آئی۔دنیا بھر کے ممالک میں رہائش اور شہریت کے حوالے سے سروسز فراہم کرنے والی لندن کی معروف فرم […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ