بلوچ نیشنل موومنٹ کے چئیرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ بارکھان میں ایک ہی خاندان کے بارہ نہتے اور معصوم افراد کا وحشیانہ قتل، پاکستانی فوج کی طرف سے بلوچستان کے عوام پر ڈھائے جانے والے بے لگام تشدد کا سلسلہ ہے۔ یہ کوئی اچانک ہونے والا واقعہ […]

تحریر: محمد یوسف بلوچ دنیا میں ہمیشہ معروف مفکر و دانشور طبقہ تنقیدی عمل کو ایک ایسا عمل تصور کرتا ہے کہ تنقید فرد پر بھی ہو سکتی ہے اور کسی تنظیمی ادارے یا لیڈر شپ پر بھی۔ تنقیدی عمل دراصل سمندر کی مانند ہوتا ہے جو ہر گند اور […]

بلوچستان کے علاقے تمپ کے گومازی میں پاکستانی فوج کی جانب سے ایک بڑے آپریشن کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے دوران متعدد گھروں کو نذر آتش کیے جانے اور املاک کو نقصان پہنچانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران کئی گھروں کی […]

بلوچستان ضلع مستونگ کے علاقے کردگاپ میں پاکستانی فوجی جارحیت کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 17 اور 18 اپریل کو مختلف مقامات پر کارروائیوں کے دوران پاکستانی فورسز نے کئی افراد […]

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر اللہ والا مسجد کے قریب ایگل اسکواڈ کے موٹر سائیکل سوار اہلکاروں کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب ایگل اسکواڈ کے اہلکار معمول کے گشت پر تھے۔ ابتدائی اطلاعات میں اہلکاروں کے جانی […]

کوئٹہ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم پرامن احتجاجی کیمپ 6136ویں روز بھی جاری رہا۔ احتجاجی کیمپ میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور لاپتہ افراد کے […]

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے سیکریٹری اطلاعات و ثقافت نے کٹھ پتلی حکومت بلوچستان کی طرف سے انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں نام شامل ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے مطلوب افراد کی فہرست میں میرا نام ایک اعزاز ہے […]

مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال کے سامنے پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں محمد نعیم ولد عبدالمنان موقع پر ہلاک […]

پنجگور: پروم کے علاقے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے چار افراد کی لاشیں برآمد ہو کر پنجگور کے پروم جائین ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ مقامی ذرائع اور اہلِ خانہ کے مطابق ان افراد میں سے دو کو 5 اپریل 2026 کو پروم […]

بلوچستان کے علاقے نوکنڈی کے قریب ریکوڈک سائٹ روڈ پر تین گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 18 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ گزشتہ شب پیش آیا، جب تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ موقع پر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ