ڈیرہ غازی خان سے موصول اطلاعات کے مطابق بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل بہاولپور کے سابق چیئرمین اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ایم فل پولیٹیکل سائنس کے طالبعلم زبیر بلوچ کو گزشتہ شب پاکستانی فورسز نے ان کے گھر سے حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق زبیر بلوچ […]
Day: اپریل 15، 2026

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کی موسیٰ کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے کی شناخت حزب اللہ ساسولی کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد لواحقین نے میت کو سریاب روڈ پر رکھ کر احتجاج […]
کوئٹہ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کا احتجاجی کیمپ آج 6135ویں روز میں داخل ہو گیا۔ طویل عرصہ گزرنے کے باوجود مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومتی بے حسی برقرار ہے اور متاثرہ خاندانوں کو تاحال انصاف […]
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے کہا کہ این ڈی پی اپنے مرکزی رہنما غنی بلوچ کی جبری گمشدگی پر شدید تشویش اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ ان کی جبری گمشدگی کو آج تقریباً گیارہ ماہ کا طویل عرصہ گزر چکا ہے، مگر تاحال نہ ان کے اہل خانہ اور نہ […]