بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سی پیک روڈ پر امارت ہوٹل کے قریب پولیس کو ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق مقتول کو پہلے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور بعد ازاں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد […]

بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے آپسر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جو ایک ہی دن میں دوسری لاش ملنے کا واقعہ ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت اللہ بخش ولد سوگات، سکنہ جوسک کے نام سے ہوئی ہے، جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ […]

بلوچستان کے شہر تربت کے پرانے پسنی روڈ پر بانک چڑھائی کے مقام سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت شے حق ولد رحیم بخش، سکنہ میناز بلیدہ کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے متعلقہ حکام کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ