بلوچستان کے ضلع سوراب کے علاقے انجیرہ کراس کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ہیوی گاڑیوں پر حملہ کر کے انہیں نقصان پہنچایا ہے۔ حکام کے مطابق مذکورہ گاڑیاں کراچی سے پی ڈی ایم اے کی مشینری لے جا رہی تھیں کہ راستے میں انہیں نشانہ بنایا گیا، جس […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ بلوچستان کے طول وعرض میں قابض پاکستانی فوج کے خلاف بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے 29 مارچ کو مربوط حملوں کا آغاز کیا جو یکم اپریل تک جاری رہے۔ سرمچاروں نے پنجگور، شاپک، […]

بلوچستان کے ضلع قلات میں کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ رات گئے قلات کے مقام پر پیش آیا۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں فوری […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ