بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل اے بلوچ سمندروں کے دفاع کے لیئے اپنے باقاعدہ بحری ونگ حمل میری ٹائم ڈیفنس فورس (Hammal Maritime Defence Force – HMDF) کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ بی ایل اے کی اس نئی ذیلی فورس نے […]
Day: اپریل 13، 2026
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام احتجاجی کیمپ 6133ویں روز بھی جاری رہا۔ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیمپ کا دورہ کیا اور لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی، خصوصاً سوئی شہر اور اس کے نواحی علاقوں سے جبری گمشدگیوں کے متعدد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جہاں پاکستانی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع […]
بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے لہمہ زرین ناہڑ کوٹ روڈ میں پاکستانی فوج کی کارروائی کے دوران خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مری قبیلے سے تعلق رکھنے والا […]
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں لہمہ زرین ناہڑ کوٹ روڈ پر پاکستانی فوج اور مسلح افراد کے درمیان شدید نوعیت کی جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آج صبح تقریباً گیارہ بجے شروع ہونے والی جھڑپیں تاحال جاری ہیں، جبکہ علاقے میں مسلسل شدید فائرنگ کی آوازیں […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 11 اپریل 2026 کو آواران کے علاقے آھوری میں قابض پاکستانی فوج کے 8 گاڑیوں پر مشتمل قافلے کو گھات لگا کر نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے راکٹ لانچرز، اسنائپر رائفلز اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے قافلے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے ایک اہم اور نئی تزویراتی پیش قدمی کرتے ہوئے گوادر کے علاقے جیونی کے سمندر میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گشتی کشتی کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا۔ اس کامیاب بحری کارروائی […]