کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے احتجاجی کیمپ کو 6128 دن مکمل ہو گئے۔ اس موقع پر مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیمپ میں شرکت کی اور لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ […]
Month: 2026 اپریل
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں پاکستانی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حملے کے دوران یکے بعد دیگرے متعدد دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں، تاہم اس حملے میں جانی یا مالی نقصانات […]
بلوچستان کے شہر تربت علاقے جدگال ڈن (ڈی بلوچ) کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جسے پولیس نے تحویل میں لے کر ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کر دیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت قمبر علی ولد خدا بخش، ساکن بٹ بلیدہ کے نام سے ہوئی […]
بلوچستان کے ضلع خاران میں مسلح افراد کی جانب سے مرکزی شاہراہوں پر ناکہ بندی اور چیک پوائنٹس قائم کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق خاران–کوئٹہ مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد کی بڑی تعداد نے کنٹرول حاصل کر کے ناکہ بندی کی، جبکہ خاران تا بسیمہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 6 اپریل کی صبح 7 بجے، ایک غیر معمولی اور منظم عسکری حکمت عملی کے تحت مقبوضہ بلوچستان کی اہم ترین شاہراہ، کوئٹہ-تفتان ہائی وے کو چار مختلف تزویراتی مقامات پر بیک […]
بلوچستان کے شہر تربت میں ایک نوجوان کی مبینہ جبری گمشدگی جبکہ دوسری جانب تیل بردار گاڑی میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے جدگال ڈن (ڈی بلوچ) میں گزشتہ ہفتے پاکستانی فورسز نے ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی سے 25 سالہ […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کردگاپ میں گزشتہ روز ہونے والی مسلح جھڑپیں ختم ہو گئی ہیں، تاہم علاقے میں فوجی آپریشن تاحال جاری ہے اور صورتحال کشیدہ بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق جھڑپوں کے بعد پاکستانی فورسز نے علاقے میں سخت ناکہ بندی قائم کر دی […]
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 61ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان، جہاں بڑے پیمانے پر غیر ملکی منصوبے جاری ہیں، انسانی […]
شہید واجہ غلام محمد بلوچ — ایک عہد، ایک روشنی ’’آندھیوں میں جلتا ہوا چراغ‘‘ تحریر: نصیر بلوچ لہو سے تُو نے لکھی ہے وفا کی داستان وطن کے نام کیا اپنا ہر اک خواب و ارمان نہ جھک سکا تُو جبر کے اندھیروں کے سامنے تیرا وجود بنا ہے […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کردگاپ میں مسلح افراد اور پاکستانی فورسز کے درمیان جاری جھڑپوں میں چار فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ہلاک اہلکاروں میں نائیک فرزند علی، سپاہی بابر علی، سپاہی بنیامین اور سپاہی ابو بکر شامل ہیں، جن […]
