خضدار: ذرائع کے مطابق سندھ بھرام کے رہائشی ڈی ایس پی انور محمد حسنی، جنہیں گزشتہ ماہ خضدار کے علاقے کرخ میں بی ایل ایف کی جانب سے حراست میں لے لیا گیا تھا، بازیاب ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ اپنے تین گن مینوں سمیت بحفاظت رہا کر […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کردگاپ میں مسلح افراد کی جانب سے مختلف مقامات پر ناکہ بندی اور چیکنگ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے علاقے کے بعض حصوں پر کنٹرول حاصل کر کے شاہراہوں پر ناکہ بندی قائم کی، جہاں گاڑیوں کی […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سی پیک روڈ پر امارت ہوٹل کے قریب پولیس کو ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق مقتول کو پہلے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور بعد ازاں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد […]

بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے آپسر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جو ایک ہی دن میں دوسری لاش ملنے کا واقعہ ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت اللہ بخش ولد سوگات، سکنہ جوسک کے نام سے ہوئی ہے، جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ […]

بلوچستان کے شہر تربت کے پرانے پسنی روڈ پر بانک چڑھائی کے مقام سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت شے حق ولد رحیم بخش، سکنہ میناز بلیدہ کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے متعلقہ حکام کے […]

بلوچستان کے ضلع سوراب کے علاقے انجیرہ کراس کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ہیوی گاڑیوں پر حملہ کر کے انہیں نقصان پہنچایا ہے۔ حکام کے مطابق مذکورہ گاڑیاں کراچی سے پی ڈی ایم اے کی مشینری لے جا رہی تھیں کہ راستے میں انہیں نشانہ بنایا گیا، جس […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ بلوچستان کے طول وعرض میں قابض پاکستانی فوج کے خلاف بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے 29 مارچ کو مربوط حملوں کا آغاز کیا جو یکم اپریل تک جاری رہے۔ سرمچاروں نے پنجگور، شاپک، […]

بلوچستان کے ضلع قلات میں کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ رات گئے قلات کے مقام پر پیش آیا۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں فوری […]

نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ (یورپ چیپٹر) کی جانب سے آج 2 اپریل 2026 کو عالمی عدالتِ انصاف کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت کوآرڈینیٹر سارنگ سندھی اور ڈپٹی کوآرڈینیٹر سعید سندھی نے کی۔ مظاہرین نے سندھ میں سیاسی کارکنوں […]

کوئٹہ میں شدید بارش کے باوجود بھی جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ جاری رہا۔ احتجاجی کیمپ کی قیادت تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد کررہے تھے، احتجاج کے شرکاء […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ