کیچ ، آواران پاکستانی فورسز کے جنگی ہیلی کاپٹروں نے مختلف مقامات پر گشت کرکے فوج کشی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے مزبند کے پہاڑوں کے ساتھ ساتھ دشت اور تمپ کے درمیان سیاہجی کے پہاڑوں کو گھیرے میں لے لیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ پاکستانی […]
Month: 2024 ستمبر
نوشکے کے علاقے قاضی آباد میں آج مغرب کے وقت چھ زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں. مستونگ میں پولیس تھانہ پر دستی بم پھینکا گیا ۔ نوشکے سے ذرائع کے مطابق قاضی آباد کی طرف مغرب کے وقت متواتر چھ دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں. اسی علاقے میں خفیہ […]
جرمنی نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ اس امر کا اظہار وزیر خارجہ اینا لینا بیئر باک نے جمعرات کے روز کیا ہے۔ وہ لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیل کی طرف سے پہلے پیجرز کو اور بعد ازاں واکی ٹاکی کے ذریعے […]
بلوچستان کے علاقے بارکھان سرحدی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مواصلاتی ٹاور کو نقصان پہنچانے کے بعد مشینری کو نذرآتش کرکے تباہ کردیا ہے۔ بارکھان لیویز کے مطابق مذکورہ علاقے میں اب تک چار موبائل ٹاورز کو بارودی مواد لگاکر دھماکے سے تباہ کیا گیا ہے۔ آخری اطلاع […]
جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5581 دن ہوگئے، اظہار یکجہتی کرنے والوں میں خضدار سے سیاسی اور سماجی کارکنان دین محمد بلوچ، نورالدین بلوچ اور دیگر نے اظہار یکجہتی کی ۔ وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا ہےکہ پاکستان کی فوج […]
شال پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں دو مہینے سے جبری لاپتہ واحد کمبر کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ انکے جبری گمشدگی کو دو ماہ ہوچکے ہیں مگر تاحال انکے بارے معلومات نہیں مل رہی ہیں کہ وہ کہاں ہے ۔ انھوں اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ برائے مہربانی استاد […]
کیچ کے مرکزی شہر تربت ایڈووکیٹ شیما صابر کے بھائی کی جبری گمشدگی کے خلاف کیچ بار ایسوسی ایشن، گوادر بار اور شال میں وکلا نے آج جمعرات کو عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلانکیچ بار ایسوسی ایشن کے سنیئر رکن شیما […]
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے سولہ سالہ مدثر ولد صابر علی، سکنہ سنگانی سر نامی طالب علم کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ مذکورہ طالب علم کیچ بار ایسوسی ایشن کے ایڈووکیٹ شیما صابر کے چھوٹے بھائی بتائے جاتے ہیں آٹھویں جماعت کا طالب […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے قلات کے علاقے میں ٹیلی نار ٹاور کو فائرنگ کرکے ناکارہ بنادیا اور تمام مشینریز کو نذر آتش کردیا۔ انھوں نے کہاہے کہ بروز پیر سولہ ستمبر رات آٹھ بجے […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج ڈیرہ مراد جمالی میں سڑک تعمیر کرنے والی ایک کمپنی کے اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ۔ انھوں نے کہا ہےکہ بی آر جی کے سرمچاروں نے ڈیرہ مرا جمالی جمالی گریڈ […]
