اورماڑہ کے قریب چاہی کے مقام پر ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم محکمہ پبلک ہیلتھ مکران سرکل کا سپرنٹینڈنٹ انجنئیر انکی اہلیہ سمیت چار افراد ھلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے معروف شخصیت سابق چیف انجنیئرگوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور پبلک ہیلتھ مکران سرکل کے سپرنٹینڈنٹ انجنیئرامان آسکانی آج […]
Month: 2024 جولائی
تربت : آل پارٹیز کیچ کا اجلاس منعقد، ضلع کیچ میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور وولٹیج کی کمی کیخلاف کل 9 جولائی تا 11 جولائی کو شہید فدا چوک پر علامتی احتجاجی کیمپ اور 11 جولائی کو احتجاج مظاہرہ کیاجائیگا. تفصیلات کے مطابق آل پارٹیز کیچ کا اجلاس ڈپٹی […]
پسنی بجلی کی بندش کے خلاف شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ، خواتین پر مبینہ تشدد کے خلاف شہریوں نے احتجاجاً مکران کوسٹل ہائی وے کو بلاک کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پسنی میں آئے روز بجلی کی بندش کے خلاف شہریوں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کر دی، خواتین […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کی ششماہی مسلح کاروائیوں کی تفصیلی رپورٹ بی ایل ایف کے میڈیا چینل آشوب کے جانب سے شائع کیا گیا ہے۔ آشوب کے جانب سے شائع کیے گئے رپورٹ کے مطابق بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے جنوری سے جون تک بلوچستان بھر میں […]
بلوچستان ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج پر حملہ کردیا۔ رپورٹر کے مطابق آج دو پہر کے وقت ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ گلی کے گاؤں میں مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے قافلے کے محافظوں پر حملہ کیا۔ اس حملے کے نتیجے میں پاکستانی فوجیوں کے […]
بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ میری بگ میں رات گئے بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی اور پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گھر پر چھاپہ مار کر خالد ولد بجار نامی نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا ۔ آپ کو معلوم ہے پاکستانی فورسز […]
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کوئٹہ اور تربت میں دو مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستان کے ایگل فورس اور مخبر کو نشانہ بنایاہے۔ انھوں نے تفصیلات جاری کرتے ہیں کہاہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے […]
شال زہریلی پانی پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ھلاک ۔ تفصیلات کے مطابق شال نواں کلی میں زہریلے پانی پینے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد ھلاک ہوگئے.جن میں پانچ کا تعلق نوشکی سے جو گرمیوں کے چھٹیاں منانے شال آئے ہوئےتھے. واقع کے بعد مقامی […]
شال: ہزار گنجی چورنگی میں پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ، حملے میں پاکستانی فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ حملے کے بعد پاکستانی فوج کے […]
نوشکی کیشنگی علاقے میں ٹیلی نار ٹاور کی خرابی کیخلاف شال تفتان آر سی ڈی شاہراہ بلاک۔ علاقہ مکینوں نے مرکزی شاہراہ پر رکاوٹیں ڈال کر شاہراہ کو بند کردیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ موبائل ٹاور میں بیٹریاں نہیں، موبائل ٹاور پر سگنل نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں […]