دکی میں مسلح افراد نے 4 مشکوک افراد کو پکڑ کر لے گئے بعد ازاں ایک کو چھوڑ دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق دکی کے علاقے جھالار سے 4 مشکوک افراد کو مسلح افراد نے پکڑ لیا ۔ لیویز کے مطابق اغوا کاروں نے ایک شخص کو چھوڑ دیا […]
Month: 2024 جولائی
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عصر حاضر میں بلوچ قوم کو درپیش مشکلات سے ہر ذی شعور شخص واقف ہے پچھلے سات دھائیوں سے جاری جبر، استحصال، فوجی بربریت، جبری گمشدگیاں، مسخ شدہ لاشیں، قاتل سڑکیں، ویران تعلیمی ادارے، اور انسان حقوق […]
کیچ : بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج کیچ کے علاقے سامی میں قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے میں شامل گاڑیوں کو گھات لگاکر حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دشمن فوج کے چار اہلکار […]
گوادر اور پسنی میں شدید گرمی لو لگنے سے گزشتہ بیس دن کے دوران 12 افراد ھلاک ہوگئے ، مرنے والوں میں 7 خواتین اور پانچ مرد شامل ہیں ، جو شدید گرمی کے باعث لو لگنے کا شکار ہوگئے،اس سلسلے میں ہسپتال زرائع کا کہنا ہے کہ لو لگنے […]
شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5505 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی وائی سی کے سینئر کارکنان وسیم سفر ، دھانُل بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی اس موقع پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی […]
قلات پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت عبدالرحیم ولد کنّر خان لہڑی، سمندر خان ولد پسند خان لہڑی سے ہوا ہے ، جنھیں 13 سالہ کمسن نوجوان بیبگر ولد دین محمد مینگل کے ساتھ جبری لاپتہ کیاگیا تھا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق تینوں افراد ایک […]
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ روز 8 جولائی کو ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے بلیدہ میں میناز محمد آباد ایریا میں پاکستانی فوج کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ […]
آواران تحصیل جھاؤ سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے محمد علی نامی نوجوان بازیاب ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق بازیاب ہونے والا محمد علی ولد نوردین نونڈرہ کے گاؤں کولنج کا رہائشی ہے، جسے پاکستانی فوج نے 15 جنوری کو آواران کے بازار سے اغوا کرنے کے بعد […]
ضلع آواران تحصیل مشکے کے علاقہ تنک میں پاکستانی فوج کے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے پہاڑوں میں عارضی قیام پزیر اختر ولد شاہ میر نامی کم سن چرواہے کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ چرواہے کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ بھیڑ و […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطوں کی سائٹ پر کہا ہے کہ بلوچ راجی مُچی (بلوچ قومی اجتماع) نہ صرف بلوچ نسل کشی کے خلاف اور بلوچ قوم کی بقاء کا اجتماع ہوگا بلکہ یہ ایک تاریخی ریفرنڈم بھی ہوگا۔ یہ واقعہ اس بات […]
