شال : بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ کی جانب پولیس کو آدھے گھنٹے کا دیا ہوا الٹی میٹم ختم خواتین رہا نہ ہوسکیں ۔ بی وائی سی آرگنائزر کی قیادت میں دوبارہ مظاہرین کا ریڈ زون کی جانب ریلی شروع ، ہزاروں کی تعداد میں شہریوں […]
Month: 2024 جولائی
بلوچستان ضلع کیچ تحصیلدار فائرنگ میں زخمی ، تفصیلات کے مطابق تربت ایئرپورٹ روڈ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے تحصیلدار شیرجان دشتی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا ۔ واقع کے بعد انھیں ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گئا ، پولیس کے مطابق ایک گولی انکے کندھےاورکان سے آرپارہواہے ۔ […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک جاری کردہ ویڈیو بیان میں کہا ہےکہ اس وقت متعدد بلوچ خواتین سول لائن تھانے میں قید ہیں۔ جن میں کئی خواتین کی طبیعت تشدد اور لاٹھی چارج ،آنسو گیس کی وجہ سے بہت خراب ہے ، […]
شال مظاہرے کے دوران گرفتار خواتین بیبو بلوچ، فوزیہ اور دیگر نے پولیس ٹرک کے اندر بھوک ہڑتال شروع کردی۔ مذکورہ افراد کے ہمراہ ایک خاتون بیہوش ہوگئی۔ پولیس ہاتھوں گرفتار خواتین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظور تک ہماری تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری رہے گی۔ مظاہرین نے […]
مستونگ میں مختلف حادثات و واقعات میں بچے سمیت 2افراد ھلاک ۔ تفصیلات کے شیرین آب کے علاقہ نواح شہر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبدالعزیز محمد شہی نامی شخص کو قتل کرکے فرار ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ پرانی رنجش کا شاخسانہ ہے۔ جبکہ ایک […]
بلوچستان ہائیٹ پولیس حب کے حدود اٹک سیمنٹ فیکٹری سے متصل ندی سے ایک نامعلوم خاتون اور بچی کی نعش برآمد کرلی گئی ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک اطلاع پر ایدھی رضاکاروں ہائیٹ پولیس تھانہ حب کے حدود اٹک سیمنٹ فیکٹری سے متصل ندی سے ایک نامعلوم خاتون اور […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے مشکے میں قابض پاکستانی فوج پر حملہ کرکے جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ دس جولائی کی سہ پہر تین بجے سرمچاروں نے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے جون 2024 کی انسانی حقوق کی جائزہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات کے علاوہ خودکشی کے بڑھتے رجحان پر بھی تشویش کا اظہار کیا […]
شال لاپتہ ظہیر احمد کی عدم بازیابی کیخلاف ریلی ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ مظاہرین پر پولیس کی سریاب روڈ کے بعد جی پی او چوک پر دوبارہ آنسو گیس شیلنگ، لاٹھی چارج، ریلی میں شریک متعدد خواتین و بچے بے ہوش ہو گئے۔ مظاہرین […]
جبری لاپتہ افرادشہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5507 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بلوچ وطن پارٹی کے مرکزی رہنما میر حیدر رئیسانی ، نیشنل پارٹی کے سی سی ممبر ملک نصیر شاہوانی اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ دوسری جانب وائس فار […]
