گیارہ جولائی 2024 کو بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے ریڈ زون کے قریب لاپتہ ظہیر احمد بلوچ کی بازیابی کیلئے نکالی گئی ریلی پر پولیس اور سادہ لباس میں ملبوس افراد نے دھاوا بول دیا۔ خواتین اور بچوں تک کو نہیں چھوڑا گیا۔ ناصرف ان کے کپڑے پھاڑے گئے […]
Month: 2024 جولائی
بلوچستان ضلع گوادر میں واقع فورسز چیک پوسٹ سے پاکستانی فورسز نے قادر بخش ولد حاجی رحیم داد سکنہ دز پروم پنجگور نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ آپ کو علم ہے جبری گمشدگیوں کے خلاف اس وقت شال ریڈ زون میں دھرنا جاری ہے ، […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ11 جولائی کی رات ساڑھے گیارہ بجے ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند سورو میں قائم پاکستانی فوج کے کیمپ پر راکٹوں و دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں قابض […]
شال اور تربت میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو دو مختلف بم حملوں میں نشانہ بنایا جن میں ھلاکتوں کی اطلاعات ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شال میں پاکستانی فورسز کی گاڑی کے قریب بم حملہ ہوا حملہ مغربی بائی پاس پر واقع اختر آباد کے علاقے میں کیاگیا۔ […]
بلوچستان نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھوشوری کی حدود میں ایک قبیلے کے دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ھلاک ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق نصیراباد کے علاقے پولیس منجھو شوری تھانہ کی حدود میں رڈ قبائل کے دو گروپوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ ایم جے بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ساہیوال مارکہ پولیس کی تشدد کوئی نئی بات نہیں لیکن خواتین اور لاپتہ افراد ظہیر بلوچ کے خاندان پہ گولی چلانا آنسو گیس اور لاٹھی کا استعمال ریاستی […]
بلوچ آزادی پسند رہنماء استاد واحد کمبر بلوچ نے کہا ہے کہ تمام آزادی پسند تنظیموں کو بین الاقوامی جنگی اصولوں کا احترام کرنا چاہیے۔ بلوچ کو اپنی جنگ آزادی میں عورتوں ، بچوں اور بے گناہ افراد کو کسی قسم کا نقصان نہیں دینا چاہیے۔ہماری جنگ براہ راست اس […]
بلوچستان سبی کے مرکزی بازار میں قائم فرنٹیئر کور ایف سی کے کیمپ پر عشاء کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فورسز کو نقصان پہنچادیا ۔ دوسری جانب مسلح افراد نے ایف سی کیمپ کے نزدیک واقع یوفون کے موبائل ٹاور کو فائرنگ کرکے ناکارہ کرنے کے علاوہ […]
دوقومی نظریہ وہیں دفن ہوگیا لیکن اس ریاست نے اس تاریخی انجام سے بھی کوئی سبق حاصل نہیں کی ۔ان خیالات کا اظہار بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹرنسیم بلوچ نے اپنے بیان میں کیاہے۔ انھوں نے کہاہے کہ بلوچستان کے طول وعرض میں پاکستانی ریاست اور ریاستی افواج سفاکیت […]
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ظہیر بلوچ کی بازیابی کے لئے شال میں احتجاج جاری ۔ آج ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے احتجاجی ریلی میں شرکت کی اور دھرنا دے دیا۔ اس موقع پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ریڈ زون کے احاطے ہاکی […]
