انھوں نے کہاہے کہ عبدالرزاق کے دو بیٹے میرے داماد ہیں اور میری دو بیٹیوں کے بدلے میں وٹہ سٹہ کی بنیاد پر میرے بیٹے کو رشتہ دینے کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن بعد میں وعدے کی خلافی ورزی کرنے پر ان کی جانب سے ہمیں 10 لاکھ روپے […]
Month: 2024 جولائی
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے زامران میں قابض پاکستانی فوج کے پانی سپلائی لائن کو نشانہ بناکر تباہ کردیا۔ انھوں نے کہاہے کہ زامران کے علاقے آرچن کور میں قابض پاکستانی فوج نے اپنے پوسٹ کو پانی فراہم کیلئے مشینری […]
پنجگور: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے کمال بلوچ کو سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں قتل کردیا ہے، اہل خانہ نے بھی کمال بلوچ کی قتل کی تصدیق کی ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ کمال بلوچ ولد محمد نصیب گچک جوری کا ریائشی ہے جسے […]
کیچ بلیدہ میں آرچن کوْر کے مقام پر قائم فورسز کی جانب سے نصب واٹر سپلائی کے مشینری اور سولر سسٹم کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ناکرہ کردیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ واٹر سپلائی فورسز کے کیمپ کے قریب نصب تھا جس سے فورسز کے کیمپ کو […]
آواران کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو دوسری بار حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ،جس کی شناخت لیاقت ولد ڈاکٹر شہداد کے نام سے ہوا ہے ، جو کولواہ کے علاقے بزداد کا رہائشی ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق 14 […]
جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی جانب سے بروز اتوار دھوندار کے مقام پر ہفتہ وار سٹڈی سرکل کا انعقاد ( بلوچ قومی تحریک اور حالیہ ریاستی جبر) کے موضوع پر کیاگیا ۔ جس کے شرکاء بلال باغی، اویس حفیظ، فراز، احتشام شبیر، ضیاء، رابعہ رابی، مصباح، طیبہ باغی، تبسم […]
خیبرپختونخوا میں پاکستانی فورسز کی بنوں چھاونی میں مسلح افراد گھس کر میجر سمیت متعدد اہلکار ھلاک کردیئے ،حملہ جاری دھماکوں کی آواز سے علاقہ گونج اٹھا ۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح 4 بج کر 40 منٹ پر نامعلوم مسلح گاڑی سوار افراد نے آئی ای ڈی دھماکے سے […]
شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے ترجمان نے جاری بیان میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ بی ایم کے چیرمین نصراللہ بلوچ کو گرفتار اور ان پر ایف آئی آر کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔ ترجمان نے کہاہے کہ […]
پنجگور شال میں بلوچ مظاہرین پر پاکستانی فورسز کی تشدد کے خلاف پنجگور میں اتوار کے روز حق دو تحریک کی اپیل پر ریلی نکالی گئی اور احتجاج کیا گیا ۔ اس موقع پر احتجاج کے دوران تقریر کے کرنے کے دوران حاجی موسی نامی مقرر دل کا دورہ پڑ […]
ڈیرہ بگٹی دو گروہوں میں خون ریز تصادم 2 افراد ھلاک دو زخمی فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے دربار کے قریب دو گرہوں میں پرانی دشمنی کی بنا پر خونی تصادم چھڑ گیا جس میں ابتک دو افراد ھلاک دو زخمی ہوگئے ہیں […]
