شال بلوچستان نیشنل پارٹی رہنماؤں کے وفد کی ثنا بلوچ کی قیادت میں لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے ملاقات کی اور دھرنا میں شرکت کی۔ وفد میں غلام نبی مری ، موسیٰ بلوچ ، احمد نواز بنگلزئی ،شکیلہ دہوار، شمائلہ اسماعیل اور دیگر شامل تھے۔ اس […]
Month: 2024 جولائی
شال سوئی کے نواحی علاقے دلبر مٹ میں ہوتکانی قبیلے کے مسوانی اور لالیزی ٹکر کے درمیان لڑائی تین افراد قتل دو زخمی ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ مسوانی کے کچھ لوگ شاری دربار سے آ رہے تھے کہ جنگھیان اوٹغ کے مقام پر لالیزی نے گھات لگا کر ان […]
شال کے علاقے شالکوٹ تھانہ کے ایریا سعادت مارکیٹ میں نامعلوم ٹو ڈی میں سوار نقاب پوش ملزمان نے کرولا گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی ۔جس کے نتیجے میں عزیز الله ولد حضور بخش شاہوانی سکنہ مشرقی بائی پاس شال ھلاک جبکہ حاجی علی گل لاشاری نامی شخص زخمی […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ہزاروں لوگوں کے ہمراہ ریلی کی صورت میں شال کے ریڈ زون میں داخل ہوگئی جہاں لوگوں نے دھرنے دے دیا ۔ اس وقت لوگوں کی بڑی تعداد ریڈ زون میں موجود ہیں اور انکا مطالبہ لاپتہ ظہیر بلوچ کی […]
ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے جبری لاپتہ افراد کے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے شہید فدا چوک سے ڈی سی آفس کیچ تک کیچ سے لاپتہ افراد کی بازیابی اور شال میں لاپتہ افراد کے لواحقین پر سرکاری طاقت کے استعمال کیخلاف احتجاجی […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ہزاروں لوگوں کے ہمراہ ریلی کی صورت میں شال کے ریڈ زون میں داخل ہوگئی جہاں لوگوں نے دھرنے دے دیا ۔ریلی میں جبری لاپتہ ظہیر بلوچ سمیت دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین سمیت خواتین اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک […]
شال پولیس انتظامیہ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد رہنماؤں کیخلاف ایف آئی آر درج کر لی ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کردیا۔ ایف آئی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شھر تربت میں آبسر، ڈکی بازار میں ایف سی چوکی پر دستی بم حملہ کیا ہے، حملے میں دو اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہاہے کہ مزکورہ چوکی عین […]
شال سونا خان کے مقام پر مرکزی شاہراہ بند ۔ تفصیلات کےمطابق جبری گمشدگیوں اور گرفتار مظاہرین کی رہائی کیلے شال ، کراچی مرکزی شاہراہ کو سونا خان کے قریب بلوچ یکجہتی کمیٹی اور جبری لاپتہ ظہیر بلوچ اور دیگر کی لواحقین کی اپیل پر بلاک کر دیا گیا ہے۔ […]
بلوچ خواتین اور ریلی پرپولیس کی تشدد لاٹھی چارج آنسو گیس اور فائرنگ کا مزمت کرتے ہیں۔ یہ بات تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی صدر و پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے جاری پیغام میں کیاہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ بلوچ پر امن خواتین اور […]
