تربت : بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما صبغت اللہ شاہ جی نے 10لاپتہ افراد کے لواحقین کے ہمراہ جمعہ کی شام تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تربت سے جبری لاپتہ افراد کے بازیابی کیلے انتظامیہ کی جانب سے پیش رفت نہ ہونے پر […]
Month: 2024 جولائی
شال بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ آج ایک بار پھرواضح ہوگیاہے کہ بلوچستان کولاوارث اور یتیم کیاجا رہا ہے جس طرح شال میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کے پرامن احتجاجی ریلی پر پولیس گردی کے دوران لاٹھی […]
شال جبری لاپتہ افراد شہدا کے بھوک ہڑتال کیمپ کو 5508 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او کے چیئرمین زبیر بلوچ وائس چیئرمین بابل بلوچ بی ایس او کے زونل صدر کامریڈ اسرار بلوچ صمند بلوچ اور شکور بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر […]
شال پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ظہیر احمد کی بازیابی اور گزشتہ روز گرفتار افراد کی رہائی کیلئے مظاہرین کی ریلی ،ایک مرتبہ بھر ریڈ زون کیجانب روانہ ۔ مظاہرے میں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہے ، مظاہرے میں شریک افراد لاپتہ ظہیر احمد کی بازیابی اور گذشتہ […]
جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل واجد علی ایڈووکیٹ نے جاری کردہ ایک بیان میں بلوچ خواتین بچوں اور نوجوانوں پر ریاستی دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ بلوچ عوام اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے پرامن احتجاج گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری […]
شال جبری لاپتہ ظہیر احمد کے لواحقین نےجاری تردیدی بیان میں کہا ہے کہ لاپتہ ہونے سے قبل ظہیر بلوچ پندرہ سالوں سے اپنے سرکاری دفتر میں کام کرتا رہا، جس کا ثبوت سرکاری دفتر کی حاضری رجسٹر میں موجود ہے ۔ ظہیر احمد کی اپنے سرکاری نوکری پر موجودگی […]
بلوچستان میں پولیس کی جانب سے طاقت کے غیر قانونی استعمال کی مذمت کرتے ہیں ، یہ بات ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ترجمان نے جاری بیان میں کہی ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ 11 جولائی کو شال میں ہونے والے پرامن احتجاج میں آنسو گیس اور لاٹھیوں کے استعمال اور […]
قلات میں پاکستان فوج بڑی تعداد میں پیدل اور گاڑیوں کے ذریعے پیش قدمی کررہی ہے جبکہ کئی مقامات پرنئے پوسٹ قائم کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق قلات کے علاقے اربوئی، اسکلکو، چوتو، چشمہ، میمونکی، آبِ ڈوک اور گردنواح میں بڑی تعداد میں فوجی اہلکار نقل و حرکت کررہے ہیں۔ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نےجاری بیان میں کہاہے کہ پولیس اور انتظامیہ کا ایک غیر انسانی اور غیر قانونی عمل، اس وقت ہمارے ساتھی بیبرگ بلوچ اور فیضان بلوچ کو پولیس نے عدالت سے گرفتار کیا ہے اور سول لائن تھانہ لے گئے ہیں۔ انہوں نے کہاہے کہ بیبرگ […]
بلوچ نیشنل مومنٹ بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی بربریت کے خلاف سب کو اٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔ پرامن مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ، متعدد خواتین کے زخمی ہونا انتہائی قابل مذمت ہے۔ پاکستان […]
