شال : بلوچستان میں گزشتہ تین مہینوں کے دوران 170 روڈ حادثات میں 521 خاندان متاثر ہوئے ہیں یہ باتویژول اسٹوڈیو کے سہ ماہی اعداد و شمار کے رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ دوسری سہ ماہی رپورٹ کے مطابق ان حادثات میں مزید اضافہ ہوا ہے ان حادثات میں 395 […]

جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5506 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او چیرمین جیئند بلوچ، ذاکر بلوچ خیر محمد بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین […]

مظفر آباد :  دیولیاں کے مقام پر شاہراہِ نیلم لیسوا بائی پاس روڈ پر مسافر جیپ دریائے نیلم میں جا گری، جس کے نتیجے میں 14 افراد ھلاک ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثہ بارش کے دوران پھسلن کے باعث پیش آیا، ھلاک  ہونے والوں میں 6 مرد، […]

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی غیرقانونی کان میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 23 ہوگئی جبکہ 35 کے قریب لاپتہ ہیں۔ سونے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ دارالحکومت جکارتہ سے مشرق میں بارہ سو میل دور پیش آیا۔حکام کے مطابق کان میں اناسی […]

نئی دہلی  بھارت کی ریاست اتر پردیش میں مسافر بس دودھ سپلائی کرنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ بھارت کی ریاست اتر پردیش میں انائو کے ضلع مجسٹریٹ گورانگ راٹھی نے بتایا کہ ڈبل ڈیکر بس بہار سے دہلی […]

بارکھان عیشانی موضع ناکامی کے نزدیک دوھولہ ندی میں ایک نعش ملی ہے جس کی شناخت داد علی ولد حاجی میرجان  گنگرانی بلوچ سے ہوا ہے ۔ نعش کو بارکھان ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ خضدار سے 150کلو میڑ جنو ب کی جا نب این 25شاہر اہ سو نا […]

بلوچستان دکی میں بارودی سرنگ کادھماکہ گاڑی تباہ ڈرائیور معجزانہ بچ گیا ۔  پو لیس کے مطابق بدھ کو دکی کے علا قے ٹھیکیدار ندی میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوا تاہم دھماکے کے نتیجے میں ڈرائیور حمیداللہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے،  […]

حب  کسٹم اور کوچ مالکان تنازعہ، حب بھوانی کے مقام پر کوچ مالکان کا احتجاج، پولیس انتظامیہ سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد پولیس کا شاہراہ پر ٹریفک کی بحالی کےلئے مظاہرین پر لاٹھی چارج جبکہ مظاہرین کا پولیس ولیویز اہلکاروں پر شدید پتھراﺅ، بھوانی کے مقام پر شاہراہ میدان […]

شال   سے 27 جون کو  پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے ظہیر بلوچ کے لواحقین  جوکہ  پچھلے آٹھ دنوں سے سریاب روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں نے کہاہے کہ  اب تک نہ انتظامیہ، نہ پولیس، نہ عدالت اور نہ حکومت کی طرف سے ظہیر کی بازیابی کیلے  کسی […]

  ضلع کیچ بھر  میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، وولٹیج کی کمی اور کیسکو کی غلط پالیسیوں کیخلاف آل پارٹیز کیچ کی جانب سےتربت کے مین چوک پر علامتی احتجاجی کیمپ مین چوک پر لگادیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ 9 تا 11 جولائی کو کیمپ میں احتجاج اور […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ