پنجگور کے علاقے پیر عمر جان کے قریب محمد حیات ولد عبدالغفور نامی شخص کی فائرنگ سے دو خواتین ھلاک ہوگئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے پیر عمر کے قریب سوتیلے بیٹے محمد حیات ولد عبدالغفور سکنہ پیر عمر پنجگور نے گھریلو رنجش کی بنا پر اپنی سوتیلی […]
Month: 2024 جولائی
شال مظاہرین پر تشدد کے خلاف سریاب میں مکمل شٹرڈاؤن ،مظاہرین دوبارہ منظم ، جبری لاپتہ ظہیر احمد کی بازیابی کیلئے نکالی گئی ریلی کے شرکاء کو پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج، آنسو گیس شیلنگ سمیت براہ راست فائرنگ کا سامنا کرنا پڑا، متعدد مظاہرین گرفتار جبکہ خواتین و […]
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے مرکزی کونسل کے رکن اور پشتو کے ابھرتے ہوئے شاعر گلہ من وزیر اسلام آباد کے ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین نے پمز ہسپتال کے سامنے گیلامن وزیر کے موت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گیلامن […]
شال : پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ظہیر کے بازیابی کیلے نکالی جانی ریلی پر پولیس کی لاٹھی چارج ، فائرنگ کی گئی اور تشدد کرکے انھیں حراست میں لیا گیا متعدد خواتین و حضرات زخمی ہوگئے ۔ عینی شاہدین کے مطابق مظاہرین کو ریڈ زون جانے سے روک دیا […]
نصیر آباد ڈویژن میں قبائلی دشمنیاں کینسر کے مرض کی شکل اختیار کر لیا گزشتہ روز صدر تھانہ کے حدود گوٹھ لکھمیر عمرانی میں پانچ مسلح افراد نے گھر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بھٹہ خان کھوسہ ۔مسمات لعل خاتوں موقع پر ھلاک جبکہ مما موتاں اور مسمات […]
آواران: مشکے میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوجی کیمپ پر حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی سہ پہر تین بجے مشکے کے گاؤں ملیشبند میں مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کیا۔ جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے جانی نقصان کی اطلاع ہے۔ آخری […]
پنجگور: اگست 2022 میں گچک سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغوا ہونے والے کمال بلوچ کے اہل خانہ نے ان کی بازیابی کے لیے انسانی حقوق کے اداروں سمیت بلوچ قوم سے آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق کمال بلوچ ولد محمد نصیب گچک جوری کا […]
گوادر: پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دو نوجوانوں کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت امداد ولد حسین، آدم ولد نسیم کے نام سے ہوا ہے جو دشت کے ریائشی ہیں اور ان […]
کیچ: پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے نوجوان عبید بلوچ بازیاب ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے بالیچھ کے رہائشی عبید جلال خان کو پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دو دن قبل اغوا کیا تھا، تاہم آج عبید بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے۔
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج صبح دکی میں بلوچ قومی وسائل کی لوٹ مار میں شامل ریاستی آلہ کاروں کی گاڑی کو ایک آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے […]
