کیچ پاکستانی فورسز خفیہ اداروں ہاتھوں تیسرا نوجوان بھی جبری لاپتہ

بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ میری بگ میں رات گئے بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی اور پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گھر پر چھاپہ مار کر خالد ولد بجار نامی نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا ۔

آپ کو معلوم ہے پاکستانی فورسز خفیہ ادارے ہر وقت مذکورہ خاندان کو حراساں کر تے ہوئے تشدد کا نشانہ بناکر کسی نہ کسی کو غیر قانونی حراست میں لیکر بعد ازاں جبری گمشدگی کا نشانہ بناتے رہتے ہین نے اس سے قبل اقبال بلوچ اور تین چار روز قبل حیات سبزل نامی نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا تھا۔ اور اب خالد کو جبری گمشدگی کا شکار بناکر گھر کے موبائل بھی چھین کر لے گئے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان میں پاکستانی فوج پر حملہ

پیر جولائی 8 , 2024
بلوچستان ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج پر حملہ کردیا۔ رپورٹر کے مطابق آج دو پہر کے وقت ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ گلی کے گاؤں میں مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے قافلے کے محافظوں پر حملہ کیا۔ اس حملے کے نتیجے میں پاکستانی فوجیوں کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ